تلہ گنگ کی خبریں 04/02/2015

PTI Sobia Kamal Khan

PTI Sobia Kamal Khan

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) دھاندلی سے اقتدار میں انے والی جماعت عوام کو مسائل سے نجا ت نہیں دلوا سکتی بلکہ دن بدن مزید دلدل میں دھکیل رہی ہے ،میاں بر ادران عوام کے پیسوں پر عیاشی کر رہے ہیں اور قومی خزانے کو دو نو ں ہاتھوں سے لوٹا جا رہا ہے ،تحریک انصاف کے قائد عمران خان ہی کرپٹ سیاست دانوں سے عوام کی لو ٹی ہو ئی رقم واپس دلوا سکتے ہیں ، وہ وقت دو ر نہیں جب پی ٹی ا ئی اقتدار میں ہو گی اور عوام کی پا ئی پا ئی کا حسا ب لیا جا ئے گا ۔ان خیا لا ت کا اظہا ر تحر یک انصا ف پنجا ب کی نا ئب صدر ثو یہ کمال نے تلہ گنگ پر یس کلب کے سنیئر نا ئب صدر ارشد کو ٹگلہ سے خصو صی گفتگو کر تے ہو ئے کیا ۔انہو ں نے مز ید کہا کہ عوام سے جھو ٹے وعد ے کر کے ڈنگ ٹپا ئو پا لیسی کے تحت حکو مت چلا ئی جا رہی ہے ۔میا ں بر ادران کی زیر نگر انی تما م اداروں میں کر پشن اعلی درجے کی جا رہی ہے جس کو کو ئی پو چھنے والا نہیں ہے ۔سر کا ری خزانے سے کر پٹ سیا ست دان دونو ں ہا تھو ں سے لو ٹ رہے ہیں اور عوام کے پیسہ سے خوب عیا شیا ں کی جا رہی ہیں ۔تحر یک انصا ف ہی عوام کی لو ٹی ہو ئی رقم ضرور واپس دلوا ئے گی جو بھی کر پشن میں ملو ث ہو ئے انکا کڑا احتسا ب کیا جا ئے گا ۔ثو بیہ کما ل کا مز ید کہنا تھا کہ وہ وقت دور نہیں جب عوام کے اصل لیڈ ر عمر ان خا ن کے ہا تھ اور ان کر پٹ سیا ست دانوں کے گر یبا ن ہو ں گے اور ان سے پا ئی پا ئی کا حساب لے کر دوبا رہ سر کا ری خزانے میں رقم جمع کروائی جا ئے گی ۔اگلے الیکشن میں تحر یک انصا ف ہی کا میا ب ہو گی اور عوام کر پٹ سیا ست دانو ں کو مستر د کر دے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) موضع ٹمن میں تین اوباش لڑکوں نے چھٹی کلاس کے طلب علم کو زیا دتی کا نشانہ بنا ڈالا ،مقد مہ درج ،دو ملز ما ن گر فتار تیسرے کی گر فتاری کیلئے چھا پے ما رے جا رہے ہیں ۔تفصیل کے مطا بق تھا نہ ٹمن پو لیس کو سر فراز خا ن ولد حا جی محمد نوازنے رپو رٹ درج کر اتے ہو ئے بتا یا کہ میر ا بیٹا عقیل عبا س ٹمن ہا ئی سکو ل نمبر ون میں چھٹی کلا س میں پڑ ھتا تھا اور حسب معمو ل 26.02.15 کو سکول میں گیا دن با رہ بجے کے قر یب میر ا بیٹے کو عبد الو ہا ب نا می لڑ کے نے کہا کہ محمد نعیم سکو ل کی اس طر ف گیا ہوا ہے اسکو بلا ئو جب میر ا بیٹا بلا نے گیا تو اسکے پیچھے عبد الو ہا ب اور محمد سراج بھی پہنچ گئے اور تینو ں نے میر ے بیٹے کے سا تھ زیا دتی کی اور ویڈ یو بنا کر نیٹ پر چڑ ھا ئی دی ۔پو لیس نے مد عی کی درخواست پر مقد مہ درج کر کے دو ملز ما ن کو گر فتار کر لیا اور تیسرے ملز م کی گر فتاری کیلئے مختلف جگہو ں پر چھا پے ما ر رہی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) بارش کے نتیجے میں پچنند میں بھی ایک گھر کی چھت گر گئی ، ایک شخص جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق پچنند کے موضع میدا والی ڈھوک کا رہائشی نواب خان ولد سلطان خان چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر جاں بحق ہوگیا۔نواب خان اکیلا مکان میں سو رہا تھا جبکہ اس کے بیوی اور بچے دوسرے مکان میں سو رہے تھے۔ مکان گرنے سے اس کے ساتھ ملحقہ مکان کے اندر بھی دراڑیں پڑ گئیں تاہم اہلخانہ معجزاتی طور پرمحفوظ رہے۔ ملبے کے نیچے دب کر جاں بحق ہونے والا نواب خان فوج سے ریٹائرڈ تھا اور اس کے لواحقین میں ایک بچہ ، تین بچیوں سمیت بیوہ شامل ہیں۔ مرحوم کے بیٹے کا ذہنی توازن درست نہیں جس کی وجہ سے گھر کا واحد کفیل بھی مرحوم نواب خان ہی تھا۔بیوہ سمیت اہلخانہ نے وزیر اعلیٰ پنجاب سمیت دیگر حکام بالا سے پرزور اپیل ہے کہ مذکورہ خاندان کی مالی معاونت کی جائے کیونکہ بچوں اور بیوہ کا کوئی ذریعہ معاش نہیں رہا۔قبل ازیں ڈھوک لشکریال داخلی تھوہا محرم خان میں پولٹری فارم کی چھت گرنے سے 38سالہ رفاقت جاں بحق ہو گیا تھا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر)مو ضع کہنٹ میں کر نٹ لگنے سے 55سالہ شخص موقع پر دم تو ڑ گیا ،متوفی کو سینکڑوں سوگو اروں کی مو جو دگی میں ا با ئی قبر ستا ن میں سپر د خا ک کر دیا گیا ۔تفصیل کے مطا بق یو نین کو نسل پچنند مو ضع کنہٹ میں 55سالہ محمد اسلم ولد فتح خا ن مو یشو ں کیلئے چارا مشین پر کا ٹ رہا تھا کہ اچا نک مشین کی تا ر شار ٹ ہو نے کی وجہ سے کر نٹ لگ گیا ،کر نٹ اس قدر شد ید تھا کہ محمد اسلم موقع پر ہی دم تو ڑ گیا ۔متو فی کو ا با ئی قبر ستا ن میں سینکڑوں سوگو اروں کی مو جو دگی میں سپر د خا ک کر دیا گیا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Talagang News

Talagang News

تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) چکوال ڈی پی او افس اکا ئونٹ بر انچ کا انچارج پولیس کے ملا زمین کی تنخوا ہو ں سے دو دو ہزار کا ٹنے لگا ذرائع ،ڈی پی او چکو ال نے باقی چا ئے پا نی بند کیا تو پو لیس ملا زمین کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالنا شروع کر دیا ،پو لیس کے اعلی حکا م بر انچ انچارج کے خلا ف قا نو نی کا روائی کر یں ،بر انچ انچارج کا مو قف لینے کیلئے با ر بار رابطہ کیا گیالیکن نمبر اٹینڈ نہیں ہوا۔ذرائع کے مطا بق ڈی پی او ا فس چکوال اکا ئو نٹ بر انچ کے انچا رج ریا ض ڈی پی او چکو ال ڈاکٹر معین مسعود کی تعینا تی سے قبل ٹی اے ڈی اے اور تفتیشی بلو ں میں اپنا حصہ نکلا لیتا تھا اور اب ڈی پی او چکو ال نے ان معا ملا ت کا نو ٹس لے کر بر انچ انچا رج کی چا ئے پا نی بند کر دی ۔ذرائع نے اس با ت کا انکشا ف کیا ہے کہ اب بر انچ انچا رج ریا ض نے پو لیس ملا زمین کی تنخوا ہو ں سے دو دو ہزار روپے کا ٹنا شروع کر دیئے ہیں جو کہ پو لیس ملا زمین کے بچوں کا پیٹ کا ٹنے کے متر داف ہے ۔بر انچ انچارج کی اس حر کت پر پو لیس ملا زمین سخت ما لی انتشار کا شکا ر ہو گئے ہیں ۔پو لیس کے اعلی حکا م اکا ئو نٹ بر انچ انچارج ریاض کے خلا ف قا نو نی کا روائی عمل میں لا کر پو لیس ملا زمین کے ساتھ ہو نے والی زیا دتی کا ازالہ کر یں ۔بر انچ انچارج ریا ض کا مو قف لینے کیلئے با ر بار رابطہ کیا نمبر اٹینڈ نہیں ہوا۔