تلہ گنگ کی خبریں 02/02/2015

تلہ گنگ (نمائندہ خصوصی) حلقہ این اے اکسٹھ میں پانچ کروڑ روپے کی لاگت سے پندرہ کلو میٹر سڑکوں کی تعمیر کا اغاز جلد ہو جائے گا، ممبر قومی اسمبلی، سردار ممتاز خان ٹمن اور سابق ناظم نواب خان کے درمیان راضی نامہ کر انے والے دوستوں کے مشکور ہیں امیر ٹمن۔تفصیل کے مطابق ممبر قومی اسمبلی ممتاز خا ن ٹمن نے میڈ یا کو بتا یا کہ اپنے حلقے میں پا نچ کر وڑ روپے کی لا گت سے پند رہ کلو میٹر سڑ کو ں کی تعمیر کا کا م جلد شروع ہو نے والا ہے یہ سڑ کیں کا رپیٹیڈ جیسی ہو ں گی۔ ان سڑ کو ں میں ٹمن مین روڈ،میا نوالی مین روڈ بر استہ سگھر چار کلو میٹر ،فا روق ا باد تا کلر کہا ر دو کلو میٹر ،چکو الیا ں تا جھا ٹلہ دو کلو میٹر ،لیٹی تا ٹمن پا نچ کلو میٹر اور نور پور تا دند ی دو کلو میٹر شا مل ہیں ۔ممبر قو می اسمبلی کا مز ید کہنا تھا کہ میر ا ما ضی اور حا ل عوام کے سا منے ہے اور جب بھی مجھے مو قع ملا تو میں نے اپنے حلقے میں تر قیا تی کا مو ں پر تو جہ دی اور بڑ ھ چڑ ھ کر کا م کیے۔انشا اللہ تلہ گنگ کی عوام کو ضلع کا تحفہ بھی دلوائوں گا ۔اسمو قع پر ممبر قو می اسمبلی کے دست راست ملک امیر ٹمن کا کہنا تھا کہ سا بق نا ظم ملک نواب گر وپ کو اپنے گر وپ میں تہیہ دل سے ویلکم کر تے ہیں اور میں ان تما م مخلص دوستوں کا مشکو ر ہو ں جنہو ں نے صلح کروائی ہے ۔انشا اللہ ہم مل کر ٹمن سمیت پورے حلقے کی محر ومیو ں کا خا تمہ کر یں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تلہ گنگ (نما ئند ہ خصو صی)مسلم لیگ ن کی اعلی قیا دت مخلص کا رکنو ں کو نظر انداز کر نے لگی ، پا رٹی کی خاطر مقد مات اور دیگر ہنگا مہ ا رائیو ں کا سا منا کر نے والا مسلم لیگی کا رکن تجمل اعوان بے روزگار ،میا ں بر ادران اقتدار کے نشے میں مگن ،شہر یو ں نے تجمل اعوان کو روزگار دینے اور پا رٹی میں عہد ہ دینے کا مطا لبہ کر دیا ۔تفصیل کے مطا بق مسلم لیگ ن کی قیا دت اپنے اقتدار کے نشے میں مخلص کا رکنو ں کو نظر انداز کر نے لگی ہے اور کا رکن در بد ر کی ٹھو کر یں کھا نے پر مجبور ہیں ۔تلہ گنگ میا ں بر ادران کا سپا ہی تجمل اعوان ہرمعا ذ پر اپنی قیا دت کی خاطر بے پنا ہ قر با نیا ں دے چکا ہے اور مسلم لیگ ن کی اعلی قیا دت اسکو مسلسل نظر انداز کر رہی ہے وہ اپنے گھر کے اخر اجا ت بڑ ی مشکل سے چلا رہا ہے ۔تجمل اعوان اپنے پا رٹی کی خا طر جیل بھی جا چکا ہے اور کئی مقد ما ت کا سا منا بھی کر رہا ہے ۔عوامی حلقوں نے وزیر اعظم پا کستا ن اور وزیر اعلی پنجا ب سے مطا لبہ کیا کہ تلہ گنگ تجمل اعوان کو اپنے پا رٹی میں کو ئی عہد ہ دیا جا ئے اور روزگار مہیا کر یںتا کہ وہ بھی عا م شہر یوں کی طر ح سکو ن سے زند گی بسر کر سکے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تلہ گنگ (نما ئند ہ خصو صی) ڈی ایچ او چکو ال ڈاکٹر علیم دانش عمر ہ کی سعادت حا صل کر نے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے انکو عمر ہ کی سعادت حا صل کر نے پر ڈاکٹر نثار احمد ملک(الممتاز ہسپتا ل)،ڈاکٹر علی حسنین نقوی،سر جن ڈاکٹر اقرار حسین شاہ،ڈاکٹر بشیر احمد ملک ،ڈی ڈی ایچ او چو ا سید ن شاہ ڈاکٹر آ فتا ب حیا ت ،سنیئر نا ئب صدر تلہ گنگ پر یس کلب ارشد کو ٹگلہ سمیت سر کر دہ شخصیا ت نے مبا ر ک با د دی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تلہ گنگ (نما ئند ہ خصو صی)تلہ گنگ صفا ئی کے حوالے سے ٹی ایم او تلہ گنگ کے اخباری دعوے تا حا ل اخبار تک عملی کا ر کر دگی زیرو،تلہ گنگ شہر کی مین شا ہراہ پر گند گی کے ڈھیر ،مین شاہراہ صا ف نہیں تو محلے اور گلیوں میں خا ک صفا ئی ہو گی ،شہر یو ں نے ڈی سی او چکو ال اور اسسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ سے مطا لبہ کیا ہے کہ تلہ گنگ کے تما م مسائل پر خود تو جہ دیں ہمیں لا وارث نہ سمجھا جا ئے ۔تفصیلا ت کے مطا بق تقر یبا چار ما ہ قبل تعینا ت ہو نے والے ٹی ایم او تلہ گنگ نے ا تے ہی عوام کے سا تھ بڑ ے بڑ ے اخباری وعدے کیے تھے کہ تلہ گنگ شہر میں صفا ئی کو یقینی بنا یا جا ئے گا ۔ گز شتہ دنو ں میڈ یا ٹیم نے ٹی ایم او کی کار کر دگی چیک کر نے کیلئے تلہ گنگ مین روڈ کا وزٹ کیا تو شہر کے عین وسط میں گند گی کے ڈھیروں نے استقبا ل کیا لیکن ٹی ایم او کے اخبا ری دعوے بس اخبار تک ہی محدود ہو کے رہ گئے اور شہر ی پہلے کی طر ح گند ی بو کھا رہے ہیں۔شہر یو ں کے مطا بق جو افسر مین شا ہر اہ کی صفا ئی کو یقینی نہیں بنا سکتا اس نے محلوں اور گلیا ں کی صفا ئی خا ک کروا سکتا ہے ۔شہر یو ں نے ڈی سی او چکو ال اور اے سی تلہ گنگ سے مطا لبہ کیا ہے کہ تلہ گنگ کے شہر یو ں کے مسا ئل پر خو د تو جہ دیں اور اپنے ما تحت افسران کا چیک اینڈ بیلس رکھیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تلہ گنگ (نما ئند ہ خصو صی) پٹر و ل منصو عات کی قیمتوں میں کمی کے بعد اسسٹنٹ کمشنر کی ہد ایت پر زائد کر ایہ لینے والی گا ڑیوں کے خلا ف کر یک ڈائون ا پر یشن جا ری ، 18گا ڑیا ں بند اور 16ہزار جر ما نہ ،گا ڑیو ں کو 72گھنٹے کیلئے تھا نے میں بند کر دیا گیا ،ا پر یشن ما فیا کے خا تمے تک جا ری رہے گا اے سی تلہ گنگ ۔تفصیل کے مطا بق پٹرول کی قیمتوں میں کمی کے بعد پو رے پنجا ب میں انتظا مہ عوام کو ریلیف دینے کیلئے حر کت میں ا گئی ۔ تلہ گنگ میں اسسٹنٹ کمشنر تنو یر الر حمن کی ہد ایت پر تحصیلد ار خا لد ستی ،ایس ایچ او سٹی چو ہد ری صغیر گجراور ٹر یفک انسپکٹر سر دار عارف نے زائد کر ایہ لینے والی گا ڑیو ں کے خلا ف کر یک ڈائون ا پر یشن تلہ گنگ کی مختلف شاہراوں پر نا کہ بند ی کر کے سواریوں سے کر ایے معلو م کر تے رہے اور جن گا ڑی والوںنے کر ایہ زائد وصول کیا ہو ا تھاانکو تھا نہ سٹی میں بند کر دیا گیا ۔تھا نہ سٹی میں 72گھنٹے کیلئے زائد کر ایہ لینے والی 18گا ڑیو ں کو بند کیا گیا اور مختلف گا ڑیو ں پر تقر یبا 16ہزار جر ما نہ کیا ۔اے سی تلہ گنگ کا کہنا ہے کہ میں نے خود جا کر سواریو ں سے کر ائے معلو م کیے ہیں ،زائد کر ایہ وصول کر نے والے گا ڑیو ں کے خلا ف ا پر یشن خا تمہ تک جا ری رہے گا۔

Talagang News Picture

Talagang News Picture

Talagang News Picture

Talagang News Picture