تلہ گنگ کی خبریں 6/9/2014

Talagang News Picture

Talagang News Picture

تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) ٹی ایم اے کے زیر اہتمام جشن ازادی کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی جس میں مختلف پروگرامات کرائے گئے۔ٹیلنٹ شو میں تلہگنگ کے مقا می صحافی مبشر نذر نے بلا مقابلہ جیت کر شو اپنے نام کر لیا۔مبشر نذر متعدد صلاحیتوں کے ما لک ہے انکو علم تعبیر،علم نفسیات اور انگلش پر عبو ر حا صل ہے ۔اسمو قع پر ایم این اے دست راست ملک امیر خا ن ٹمن نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ مبشر نذر اور تحصیل بھر سے طلبا وطا لبا ت کومیں خر اج تحسین پیش کر تا ہو ں اور پو را ما ہ جشن ا زادی کی تقر یبا ت شا ندار منعقد کر نے پر ٹی ایم او ملک خلیل احمد نیئر کی کو ششوں کو سر اہا ۔شفقت بڈ ھیا ل ،حا جی محبو ب الحق سمیت دیگر سر کر دہ افراد نے بھی شر کت کی ۔صحا فی مبشر نذ ر کو ٹیلنٹ شو بلا مقا بلہ جیتنے پر ایم پی اے سر دار ذوالفقا ر دلہہ ،ن لیگ رہنما ملک فلک شیر اعوان ،ڈاکٹر نثا ر احمد ملک ،عا رف ادلکہ ،ارشد کو ٹگلہ سمیت دیگر سیا سی وسما جی شخصیا ت نے مبا ر ک با ددی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر)تحر یک انصا ف کے چیئر مین اپنے مطا لبا ت ہر صورت منوا کے عوام کو جلد خو شخبر ی سنا ئے گے ،حکو مت امن واما ن قا ئم رکھنے میں مکمل طو ر پر نا کا م ہو چکی ہے اور اب حکو مت کر نے کا کو ئی جواز نہیں بنا تا ،ڈ ی چو ک میں تحر یک انصا ف کا ٹھا ٹھے ما رتا ہوا سمند ر میا ں نواز شر یف کے استعفی کے بغیرواپس نہیں جا ئے گا ،پی ٹی ا ئی عوام کی حقیقی نما ئند ہ جما عت ہے اور دھا ند لی ثا بت کر کے ان پا رلیمنٹ میں قبضہ ما فیا کا اصل چہر ہ عوام کو دیکھا ئے گی۔ ان خیا لا ت کا اظہا ر تحر یک انصا ف کے مر کز ی رہنما سا بق ایم این اے سر دار منصور حیا ت ٹمن نے روزنا مہ ”نئی بات” سے ٹیلی فو ن میں گفتگو کر تے ہو ئے کیا ۔انہو ں نے مز ید کہاکہ تحر یک انصا ف کے چیئر مین عمر ان خا ن چو دہ ما ہ اسمبلی میں دھا ند لی کی تحقیقا ت کا مطا لبہ کر تے رہے لیکن حکو مت نے دھا ند لی کے ایشو کو کو ئی اہمیت نہیں دی ۔ ا ج تحر یک انصا ف کے ا حتجا ج کے قا فلے میں لا کھو ں لو گ شر یک ہیںاور یہ ٹھا ٹھے ما رتا ہوا سمند ر اپنے مطا لبا ت پورا کر وائے بغیر واپس نہیں جا ئے گا ۔سر دار منصور حیا ت کا مز ید کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن کے منتخب نما ئند وں کی طر ح تھا نے کچہر ی کی سیا ست کا اہل نہیں ہوں، انشا اللہ حلقہ این اے اکسٹھ کی عوام نے موقع دیا تو اسمبلی میں جا کر عوام کے حق کا مقد مہ لڑوں گا اور عوام کو اپنا حق دلوا کر سکھ کا سا نس لو ں گا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) ادلکہ روڈ پر ٹیو ب ویل سے نا معلو م چو ر مو ٹر ،بجلی کی تا ر،پا ئپ ودیگر سا ما ن لے اڑے ،مقد مہ درج ۔تفصیلا ت کے مطا بق تھانہ پو لیس کو عر فا ن احمد نے بتا یا ہے کہ پا نچ اور چھ ستمبر کی درمیا نی رات کو نا معلو م چور میر ے ٹیو ب ویل جو ڈہو ک قا ضی سلطا ن پر ہے اسکی مو ٹر ،دودوسو گز تا ر،رسہ ،پا ئپ ودیگر سا ما ن چور ی کر لے گئے جس کی ٹو ٹل ما لیت تقر یبا پچا س ہزار کے لگ بھگ بنتی ہے ۔پو لیس نے مد عی کی درخواست پر مقد مہ درج کر لیا اور ملز ما ن کی تلا ش شروع کر دی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر)شد ید با رشیوں کی وجہ سے دریا ئے سواں کاپل ٹو ٹ گیا ،پلرز کا زمین میں دھسنے کا خدشہ ،ضلع چکو ال اور اٹک کا زمینی رابطہ منقطع ،علا قہ بھر سے کثیر تعداد میںلو گ مو قع پر پہنچ گئے ۔تفصیلا ت کے مطا بق پیپلز پا رٹی کی حکو مت میں اسو قت کے وزیر اعظم سید یو سف رضا گیلا نی نے سواںپل کی تعمیر کیلئے کڑوروں روپے کی گر انٹ منظور کرکے چندما ہ میں منصو بہ مکمل کر وا کر علا قہ کے لو گو ں کی مشکلا ت کا خا تمہ کیا تھا پل کی تعمیر کے بعد چکو ال اور اٹک کے درمیا ن تجا رت کا سلسلہ عر وج پر پہنچ گیا تھا لیکن گز شتہ روز علا قہ مکینو ں کے مطا بق پا نچ اور چھ ستمبر کی درمیا نی رات با رہ بجے کے قر یب پا نی کی تیز لہر ا ئی اور تر اپ کی طر ف سے پل کا تقر یب ایک سو فٹ کے لگ بھگ کا حصہ علیحد ہ ہو گیا اور ضلع چکو ال اور اٹک کا زمینی رابطہ منقطع ہو گیا ۔شہر یو ں نے یہ بھی انکشا ف کیا ہے کہ پا نی کی رفتا ر اس قدر زیا دہ ہے کہ ہمیں خد شہ ہے کہ پل کے پلر ز بھی زمین میں دھسنا شر وع ہو گئے ہیں اور پل کا مز ید نقصا ن بھی ہو سکتا ہے ۔بروز ہفتہ کی اعلی الصج جب پل ٹو ٹنے کی خبر علا قے میں پھیلی تو علا قہ کے لو گ کثیر تعداد میں مو قع پر پہنچ گئے ۔علا قہ مکینو ں نے حکو مت پا کستا ن سے مطا لبہ کیا ہے کہ پل کی حفا ظت ہنگا می بنیا دوں پر کی جا ئے تا کہ مز ید نقصا ن سے بچا جا سکے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر )عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت اورجمعیت علماء اسلام ،(ف)نے قادیانیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دینے کیلئے 7ستمبر1974ء کے تاریخ ساز فیصلے کی یاد میں آج اتوار کو یوم ختم نبوت منانے کا اعلان کیاہے۔عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت تلہ گنگ کے امیر مولانا عبیدالرحمن اور جے یو آئی (ف) کے ضلعی ترجمان چوہدری عبدالجبارنے یوم ختم نبوت کے حوالے سے بتایا کہ آج صبح 9بجے عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی رہنماء مولانا خواجہ خلیل احمد سجاہ نشین کندیاں شریف تلہ گنگ پہنچیں گے،اور جابہ میں مسجد ختم نبوت کا سنگ بنیاد رکھیں گے ،انہوں نے مزید کہا کہ قادیانیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دینے کیلئے 7ستمبر1974ء کا تاریخ ساز فیصلہ جس کے لئے دینی وسیاسی جماعتوں اور عوام نے متحد ہو کر اہم کردار ادا کیاوہ تحریک ختم نبوت کا ناقابل فراموش باب ہے جس کی بدولت آج دنیائے اسلام کے مسلمانوںکا با لعموم اور پاکستانی قوم کا بالخصوص سر فخر سے بلند ہے۔جمعیت علماء اسلام اس تاریخی دن کو بھرپور انداز میں منائی گی7 ستمبر ایک تاریخ ساز دن ہے چونکہ اسی دن 1974کو پاکستان کی قومی اسمبلی نے قادیانیوں کو متفقہ طور پر غیر مسلم اقلیت قرار دیا تھا علماء و شمع رسالت ۖکے پروانوں کی عظیم و لا زوال قربا نیاں رنگ لائیں انہوں نے کہا کہ اللہ رب العزت اکابرین کی قبروں پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے جنہوں نے اپنے فرض کو نبھاتے ہو ئے ہر قسم کی قید و بند کی صعوبتیں برداشت کیں مگر اس فتنہ کا پیچھا نہ چھوڑا ، انہوں نے کہا کہ سیکولر لابی ایک بار پھر سر گرم ہے جو پا کستان کو لادین ریاست بنانے کے لیئے کوشاں ہے انہوں نے کہا کہ اسلام کے نام پر بننے والے ملک کو لادین ریاست بنانے کے خواب دیکھنے والے بری طرح نا کام ہو ں گے انہوں نے کہا کہ عقیدہ ختم نبوت نبوت کے تحفظ کے لیئے تمام مذہبی جماعتوں کے عظیم رہنماؤںمو لا نا عطاء اللہ شاہ بخاری ،مو لا نا یوسف بنوری ،مفکر اسلام مو لا نا مفتی محمود،مو لا نا غلام غوث ہزاروی ،مو لا نا شاہ احمد نورانی ،مو لا نا عبد الحق ،مو لا نامحمد اجمل خان ،مو لا نا خواجہ خان محمد اور دیگر اکابرین کا قادیانی فتنے کاتعاقب کر نے میں کردار تاریخ کا لازوال حصہ ہے ہمارے بزرگوں نے اپنی جدو جہد جا ری رکھی ، جب تک یہ فتنہ اپنے منطقی انجام تک نہیں پہنچ جا تا تب تک ہماری جدو جہد بھی جا ری رہے گی۔