تلہ گنگ (ارشد کو ٹگلہ سے) حالیہ بارشوں نے ٹی ایم او کے دعوئوں کی کلی کھول دی، محلہ جھاٹلہ میں سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی، علاقہ مکین پریشان، پانی گھروں میں گھس جانے سے ہزاروں روپے کا نقصان، ٹی ایم او جھوٹے وعدے اور کاغذوں کا پیٹ بھر نے کے شیر نکلے عملی کا م زیرو،شہر کی حا لت دن بد ن ابتر ہو نے لگی ،علا قہ مکینو ں نے کو ئی عملی کا م کر نے والے افسر کو تعینا ت کر نے کا مطا لبہ کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ہونے والی بارش نے محلہ جھاٹلہ میں تباہی مچادی ،شہر بھر سے آنا والا پانی لوگوں کے گھروں میں داخل ہوگیا ،یہاں کے اہل محلہ نے بتایا کہ جھاٹلہ قبرستان روڑ ہمیشہ سے منتخب عوامی نمائندوں کی عدم توجہی کے باعث مشکلات کا سامنا رہا ہے ،بارش کا پانی نالوں کی صفائی نہ ہونے کی وجہ سے گھروں میں داخل ہوجاتا ہے ،عوامی نمائندوں نے ہمیشہ ہمارے محلے سے سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا ہے ،بارش ہو تو سیلاب کی صورت حال بن جاتی ہے ،جبکہ اس کے بعد بارش کا پانی کئی کئی دنوں تک روڑ پر کھڑا رہتا ہے ،کوئی انتظامیہ کا اہلکار اس طرف کا رخ نہیں کرتا ،روڑ کی ناگفتہ بہ حالت قابل رحم ہے لیکن مقامی ایم این اے یا ایم پی اے کو ہمارے مسائل سے کوئی سروکار نہیں ،ہم وزیر اعلیٰ پنجاب سے مطالبہ کرتے ہیں کہ محلہ جھاٹلہ قبرستان روڈ کے مکینوں کی مشکلات کے ازالے کے لئے از خود اقدام اٹھائیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) مسلم لیگ ن کی حکو مت مقر ر ہ مد ت پو ری کر ے گی ،خواب میں اقتدار دیکھنے والوں کے خواب ہی رہ جا ئیں گے ،تلہ گنگ ضلع کا نو ٹیفکیشن جلد عوام کے سپر د کر دیا جا ئے گا ،میر ا تر قیا تی کا مو ں والا مشن جا ری وسا ری رہے گا ۔ان خیا لا ت کا اظہا ر مشیر وزیر اعلی پنجا ب ملک سلیم اقبا ل نے گز شتہ روز ڈیر ہ سلطا ن پر ڈاکٹر علی حسنین نقو ی اور تلہ گنگ پر یس کلب کے سنیئر نا ئب صدر ارشد کو ٹگلہ سے خصو صی گفتگو کر تے ہو ئے کیا ۔انہو ں نے مز ید کہا کہ مسلم لیگ ن کی قیا دت پر انگلی اٹھا نے والے پہلے اپنے گر یبا ن دیکھ کر با ت کر یں ۔سیا ست کو ئی حلو ے کی پلیٹ نہیں کہ جب چاہے کھا لیا ،سیا ست ایک خد مت کا نا م ہے جس کا تجر بہ مسلم لیگ ن کی قیا دت اور انکے ورکروں کے پاس ہے ۔تلہ گنگ ضلع کے نعر ہ کو جلد پا یا تکمیل تک پہنچا یا جا ئے گا اور نو ٹیفکیشن عوام کے سپر د کر کے ہم اپنا قر ض ادا کر دیں گے ۔ملک سیلم اقبا ل کا مز ید کہنا تھا کہ بجلی کی لو ڈ شیڈ نگ سمیت دیگر منصو بو ں پرکا م بڑ ی تیز ی سے جا ری ہے اور جلد عوام کو لو ڈشیڈ نگ کی بیما ری سے نجا ت دلو ائی جا ئے گی ۔مسلم لیگ ن کی قیا دت کو تما م مسا ئل جہیز ے میں ملے ہیں انکے خا تمے کیلئے دن رات کا م جا ری ہیں انشا اللہ تما م بنیا دی مسا ئل ختم کر کے مسلم لیگ ن کی قیا دت عوامی عدالت میں سر خرو ہو گی اور اگلے الیکشن میںبھی مسلم لیگ ن کے نا مز د امید وار کا میا ب ہو ں گے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر)تحصیل تلہ گنگ اورلا وہ میں مختلف مضا فا ت میں چھت اور دیواریں گر نے سے ایک افراد جا ں بحق اور چار زخمی ،زخمیو ں کو مقا می ہسپتا لوں میں طبی امداد دی گئی ۔تفصیل کے مطا بق حا لیہ بارشوں میں مو ضع تھو ہا محر م خا ن میں ڈھو ک لشکرال میں پو لٹر ی فار م کے ملحقہ کمر ے میں سو ئے ہو ئے رفا قت حسین ولد محمد امیر کے اوپر چھت گر گیا ،جو اپنی جا ن کی بازی ہا ر گیا۔دوسری طر ف کچھ تحصیل لا وہ اور تلہ گنگ کے مختلف علاقوں میں چھت اور دیوارگر نے کی اطلاع مو صو ل ہو ئیں ہیں جن میں بتا یا گیا ہے کہ تین خوا تین اور ایک افراد چھت اور دیوار گر نے سے زخمی ہو ئے ہیں اور جنکو طبی امداد مقامی ہسپتا لو ں میں دی گئی ۔با رش کی رفتار ا ہستہ ا ہستہ تیز ہونے کی وجہ سے کچی ا بادیوں میں رہا ئش پذیر افراد کو شد ید مشکلا ت کا سا منا کر نا پڑ رہا ہے اور کچی ا با دیو ں کے مکا نا ت کی چھتیں ٹپکنا شر وع ہو گئیں ہیںاور با رشوں کی وجہ سے موم کلی کی قیمت میںدو گنا ہ اضا فہ ہو گیا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر)مصطفی ا باد میں چارافرادنے گھر میں گھس کر شہر ی کوقتل کی دھمکیاں دی ،مقد مہ درج ۔تفصیل کے مطا بق مظہر اقبا ل ولد محمد خا ن قو م اعوان سا کن مصطفی ا باد نے پو لیس کو رپو رٹ درج کر اتے ہو ئے بتا یا ہے کہ میں گھر میں مو جو د تھا کہ اچا نک مشتاق ،شیر افضل ،عبد الر حمن اورمحمد اسلم گھر میں گھس ا ئے اور مجھے قتل کی دھمکیا ں دیں ۔پو لیس نے مد عی کی درخواست پر چار نا مز د ملز ما ن کے خلا ف مقد مہ درج کر لیا۔