تلہ گنگ کی خبریں15/11/2014

Tanveer Ul Rehman

Tanveer Ul Rehman

تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) عوام کو درپیش مسائل کے حل کیلئے بھرپور اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں شہر میں صفائی اور سیوریج سسٹم کو بہتر بنانے کیلئے جامعہ پلان تیار کرلیا گیا ہے تجاوزات اس شہر کا سب سے بڑا مسئلہ ہے جلد تجا وزات کے خلاف مہم شروع کی جا رہی ہے ،شہر کی خو بصو رتی کیلئے کا م جا ری ہے جو جلد عوام کے سا منے ا جا ئے گا ،ایسے کا مو ں پر توجہ دے رہا ہو ں تا کہ تلہ گنگ والے مجھے ہمیشہ یا د رکھیں ان خیالات کااظہار اسسٹنٹ کمشنر تنو یر الر حمن میڈ یا سے اپنے دفتر میں گفتگو کر تے ہو ئے کیا ۔انہوں نے مز ید کہا کہ شہریوں کو تجا وزات کے باعث شد ید مشکلات کا سامنا ہے تلہ گنگ کے کشادہ بازار اور گلیاں تجا وزات کے باعث اپنی خوبصورتی کھو بیٹھی ہیں جلد ہی تجا وزات کے خلاف سخت آپریشن شروع کیاجا رہا ہے اور تجا وزات کے خاتمہ کے بعد بھی اس بات کاخیال رکھا جائے گا کہ دوبارہ لوگ سرکاری فٹ پا تھ اور سڑک پرقبضہ نہ کرسکیں پا نی کی نکا سی اور صفائی کے نظام کوبہتر بنا نے کیلئے کام شروع کر دیا گیا ہے ۔ الممتاز ہسپتا ل کے سا منے وومن اینڈ چلڈرن پا رک بنا دیا گیا جس کا جلد با قا عدہ افتتا ح کر کے بچو ں اور خو اتین کو اجا زت دی جا ئے گی ۔تنو یر الر حمن نے مز ید کہا کہ تلہ گنگ کی خو بصو رتی کیلئے شہر کے اندر فٹ پا تھ پر مختلف رنگو ں کے پھو لو ں کے گملے رکھے جا ئیں گے جس سے شہر کی خو بصورتی میں اضا فہ ہو گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) مو ضع دھو لر میں میٹر ریڈروں کا کما ل ،فر ضی ریڈ نگ کر کے غر یب پر اضا فی بو جھ ڈال دیا گیا ،کنزومر کی حا ل دہا ئی ،واپڈا حکا م نو ٹس لیں ۔تفصیل کے مطا بق مو ضع دھو لر کے کنزومرو نے میڈ یا کو بتا یا کہ واپڈا کے میٹرریڈرزنے دفترمیں بیٹھ کر ہم پر فر ضی ریڈ نگ ڈال کر اضا فی بو جھ ڈال دیا ہے جس کو پورا کر نے کیلئے ہمیں شد ید مشکلا ت کا سا منا کر نا پڑرہا ہے ۔صا رفین کا مز ید کہنا ہے کہ واپڈا کے ا فسران اپنے بجلی کے بل بھی ہم سے وصو ل کر رہے ہیں جو سر اسر غلط اور زیا دتی ہے ۔صارفین نے واپڈا کے اعلی حکا م سے مطا لبہ کیا ہے کہ نا اہل میٹر ریڈروں اور اپنی ڈیو ٹی میں کو تا ہی کر نے والے افراد کے خلا ف قا نو نی کاروائی کر یں اورہمیں بجلی کے بلو ں میںریلیف فراہم کیا جا ئے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ ( تحصیل رپو رٹر) ا ئند الیکشن مقر ر وقت پر ہو ں گے ،حلقہ این اے اکسٹھ میں تر قیا تی کا مو ں کا ا غاز کر دیا گیا اور ضلع تلہ گنگ کا پیپر ورک چھ ماہ میں مکمل ہو جا ئے گا ،اگلے سا ل تلہ گنگ کی عوام کیلئے خو شیوں کا سا ل ہو گا ۔ان خیا لا ت کا اظہا ر ایم این اے ہا ئوس کے تر جما ن ملک امیر خا ن ٹمن نے میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا ۔انہو ں نے مز ید کہا کہ پا کستا نی عوام نے کنیٹنروں میں بیٹھنے والوں کے منشور کو مستر د کر دیا ہے اور مسلم لیگ ن کی سیا ست کو کھلے دل سے تسلیم کر لیا ۔2015میں تلہ گنگ کی غیور عوام کیلئے خو شیو ں کا سا ل ہو گا ۔ایم این اے سر دار ممتاز خا ن ٹمن کی کو ششوں سے تلہ گنگ ضلع کا پیپر ورک شروع ہو گیا ہے اور انشا اللہ چھ ما ہ میں مکمل ہو جا ئے گا ۔حلقہ این اے اکسٹھ کی عوام کے مسا ئل ایم این اے تر جیحی بنیا دوں پرحل کر وا رہے ہیں ۔چند نا اہل سیا سیو ں نے کنٹینر پر ا کر پا کستا نی عوام کو سبز با غ دیکھا کر گمراہ کر رہے ہیں جو کبھی بھی اپنے مشن میں کا میا ب نہیں ہو ں گے۔قو می الیکشن 2018میں اپنے مقر ر وقت پر ہو ں گے ۔ا ئندہ الیکشن میں بھی مسلم لیگ ن کے نا مز د امید وار ہی کا میاب ہو ں گے اور ن لیگ کی حکو مت دوبا رہ بھا ری مینڈ یٹ سے بنے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) ضلع اٹک اور ضلع چکو ال کو ملا نے والا پل تا حا ل دوبا ر بحا ل نہ ہو سکا ،ا مد رفت کر نے والے شہر یو ں کو شد ید مشکلا ت کا سا منا کر نا پڑ رہا ہے ،شہر یو ں نے وزیر اعظم پا کستا ن اور وزیر اعلی پنجا ب سے اسکی دوبا رہ دورستگی کا مطا لبہ کر دیا ۔تفصیل کے مطا بق چند ما ہ قبل صو بہ پنجا ب میں سیلا بی ریلوں نے تبا ہی مچا دی تھی جس میں ضلع چکو ال شا ہ محمد والی اور ضلع اٹک تراپ سے ملا نے والا پل جو گز شتہ پیپلز پا رٹی کے دور حکو مت میں بنا یا گیا تھا وہ سیلا بی ریلا اسکو بہا کر لے گیا اور دونو ں اضلا ع کا رابطہ منقطع ہو گیا جو تا حا ل بحا ل نہیں ہو سکا ۔تر اپ ،انجر اور دیگر ملحقہ علا قوں کے لو گوں کی ا مد رفت تلہ گنگ ،ٹمن ،ملتا ن میں ہے اور لو گ خر ید اری وغیر ہ بھی یہا ں سے کر تے ہیں ۔پل کے ٹو ٹنے سے انکو لو گو ں کو شد ید مشکلا ت کا سا منا کر نا پڑا رہا ہے ۔پل ٹو ٹے کئی ما ہ گز ر چکے ہیں لیکن تا حا ل حکو متی سطح پر اسکی بحا لی کیلئے کو ئی واضح پیش رفت نظر نہیں ا رہی ہے ۔ضلع چکو ال اور ضلع اٹک کے لو گ پل بحا ل نہ ہو نے سے اب کشتی یا جھو لے کے ذریعے مشکلا ت کا سا منا کر کے اپنی منزل پر پہنچ رہے ہیں ۔شہر یو ں نے اعلی حکا م سے مطا لبہ کیا ہے کہ تر اپ پل کو بحا ل کر کے ہمیں مشکلا ت سے نجا ت دلا ئی جا ئے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) یو سی کو ٹگلہ میں پیر مقصود علی شاہ دربا ر کی طر ف جا نے والی لنک روڈ کھنڈرات کا منظر پیش کر نے لگی ،خستہ روڈ کی وجہ سے کئی حا دثا ت سے لو گ اپنی جا نیں بھی دے چکے ہیں ۔تفصیل کے مطا بق یو نین کو ٹگلہ میں مسا ئل در مسا ئل کا شہر یو ں کو سا منا کر نا پڑا رہا ہے ۔پیر سید مقصود علی شاہ کے دربار کی طر ف جا نے والی لنک روڈ جو عر صہ دراز سے کھنڈرات میں تبد یل ہو چکی ہے جس پر ا ب ا ئے روز حا دثا ت ہو رہے ہیں ۔ان حاد ثات میں کئی افراد اپنی جا نو ں کا نظرانہ بھی دے چکے ہیں ۔شہر یو ں نے منتخب نما ئند وں سے مطا لبہ کیا ہے کہ لنک روڈ کی مر مت کر وا کر پیش ا نے والی مشکلا ت سے نجا ت دلوائی جا ئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) اسسٹنٹ فا ئر بر یگیڈ ملک عقیل مد ھوا ل کے چچا حا جی محمد اقبا ل مد ھوا ل انتقا ل کر گئے انکی نما ز جنا زہ میں معا ون خصو صی وزیر اعلی پنجا ب ملک سیلم اقبا ل ،ٹی ایم او ملک عا بد ،ٹی ایم او ملک خلیل احمد نیئر ،تلہ گنگ پر یس کلب کے صدر سید ارشا د حسین شاہ کا ظمی ،جو ائنٹ سیکر ٹر ی ملک شفا عت سمیت دیگر سر کر دہ شخصیا ت نے شر کت کی ۔انکے انتقا ل پر ڈاکٹر نثا ر احمد ملک ،اے سی تنو یر الر حمن ،سیکر ٹر ی اطلا عات ارشد کو ٹگلہ ،ڈاکٹر علی حسنین نقو ی سمیت دیگر سر کر دہ افراد نے لو احقین سے اظہا ر تعز یت کی۔

Break Bridge

Break Bridge