تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) مسلم لیگ ق نے 2007 میں تلہ گنگ کیلئے 1122 کا منصوبہ منظور کیا تھا جو اج تک التواء کا شکار ہے، تلہ گنگ شہر کھنڈرات کا منظر پیش کر رہا ہے جس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ اس شہر کا کوئی والی وارث نہیں، ضلع ضلع کا راگ الا پتے ہو ئے دو سا ل گزر گئے ہیں جو محض ایک جھو ٹے وعدے کے سوا کچھ نہیں ہے ۔ان خیا لا ت کا اظہا ر سا بق ڈپٹی وزیر اعظم چو ہد ری پر ویز الہی کے دست راست حا فظ عما ر یاسر نے میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا ۔انہو ں نے مز ید کہا کہ پا کستا ن کی قیا دت اب عوام کے ہا تھ میں ہو گی کسی وڈیر ے یا ڈیر ے کی محتا ج نہیں رہے گی اب فیصلے چو کو ں اور گلیو ں میں ہو ں گے ۔حا فظ عما ر یاسر نے مز ید کہا کہ اقرباپر وری و جعلی الیکشن اور سر کا ری مشینری کا استعما ل ن لیگ کا طرہ امتیا زتھا اب وہ دن گئے جب خلیل خا ن فا ختہ اڑایا کر تے تھے تحصیل تلہ گنگ کی عوام اب با شعور ہو چکی ہے اب صرف کا ر کر دگی کی بنیاد ہی کا میا بی یا نا کا می کا سبب بنے گی ۔ن لیگ کا دو سا لہ دور تحصیل تلہ گنگ کی عوام کے سا منے ہے ۔کر وڑوں روپے کی ما لیت سے بننے والا ہسپتا ل محض ایک ڈسپنر ی بن گیا ہے ۔میر ی خو شحا لی پر مسلم لیگ ن کی قیا دت جلن اور حسد کی ا گ میں جل رہے ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) کسی شخص کو بھی قا نو ن ہا تھ میں لینے کی ہر گز اجا زت نہیں دیں گے ،پو لیس کے نوجوان ہر وقت عوام کے تحفظ کیلئے ڈیو ٹیا ں سر انجا م دے رہے ہیں ،جر ائم عنا صروں کا خا تمہ میر ی اولین تر جیح ہے ،عوام کیلئے میر ے دروازے ہر وقت کھو لے ہیں ۔ان خیا لا ت کا اظہا ر ڈی ایس پی مہر نا صر محمود نے میڈ یا سے خصو صی گفتگو کر تے ہو ئے کیا ۔انہو ں نے مز ید کہا کہ چا روں تھا نو ں کے ایس ایچ اوز کو جر ائم کے خا تمہ کیلئے ہدایا ت کر دی گئیں ہیں اور جو شخص بھی کسی غیر قا نو نی دھند ے میں ملو ث پا یا جا ئے گا تواسکے خلا ف سخت سے سخت قا نو نی کا روائی عمل میں لا ئی جا ئے گی۔تلہ گنگ اور لا وہ کے گر دونو اح میں امن واما ن کو کنٹرول کر نے کیلئے پو لیس کے نو جوان ہر وقت تیا ر ہیں اور گشت کے نظا م کو مز ید بہتر کیا جا رہا ہے تا کہ جر ائم پیشہ عنا صروں کا گھیرا مز ید تنگ کیا جا ئے۔ڈی ایس پی کا مز ید کہنا تھا کہ کسی شخص کو بھی غیر قا نو نی کا م کر نے کی اجا زت کسی صورت نہیں دی جا سکتی اور جو بھی عنا صر قا نو ن کو ہا تھ میں لینے کی کو شش کرے گے اسکے خلا ف سخت سے سخت قا نو نی کا روائی عمل میں لا ئی جا ئے گی ۔میر ے دروازے ہر وقت عوام کیلئے کھو لے ہیں۔