تلہ گنگ کی خبریں 21/02/2015

Talagang

Talagang

تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) دندہ شاہ بلاول پرائیویٹ سکولوں کے مالکان نے پانچویں اور اٹھویں کلاسز کے طلبہ سے پیسے بٹورنا شروع کر دئیے، مقامی افراد سراپا احتجاج، متعلقہ محکمہ ان سکول ما لکان کا قبلہ درست کریں۔ تفصیل کے مطابق مقا می امتیاز نا می شخص نے ٹیلی فو ن پر بتا یا ہے کہ دند ہ شاہ بلا ل میں پر ائیو یٹ سکو ل کے ما لکا ن نے پا نچویں اور ا ٹھو یں کلاس کے طلبہ اور طا لبا ت سے امتحا نات کی مد میں دود و سو روپے بٹورنا شروع کر دئیے ہیں اور انکا کہنا ہے کہ ہم نے امتحا نا ت لینے والے عملے کیلئے کھا نے کا بندوبست کر نا ہے اس مد میں لے رہیں ہیں ۔امتیاز کا مز ید کہنا تھا کہ جب امتحا نا ت ڈیو ٹی سر انجا م دینے والے عملہ سے با ت چیت ہو ئی تو انکا کہنا ہے کہ ہمیں گو رنمنٹ الا ئو نس دیتی ہے ہم انہی سے اپنے کھا نے وغیر ہ کا بند وبست کر تے ہیں یہ سب ہم پر الزام لگا یا جا رہا ہے ۔امتیاز اور دیگر مقا می افراد نے متعلقہ محکمہ سے اپیل کی ہے کہ دند ہ شاہ بلا ول میں پر ائیو یٹ سکو لو ں پر چیک اینڈ بیلنس رکھا جا ئے اور جو ما لکا ن اس دھند ے میں ملو ث ہو ں انکے خلا ف قا نو نی کا روائی کی جا ئے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) مو ضع بلا ل ا باد میں کا ر اور مو ٹرسا ئیکل میں تصاد م ،ایک جا ں بحق دوسرا شد ید زخمی ،زخمی کو اسلا م ا باد ہسپتا ل میں ریفر کر دیا گیا ۔تفصیل کے مطا بق میا نوالی روڈ پر بلا ل ا باد کے قر یب تلہ گنگ سے میا نوالی کی طرف سے جا نے والی تیز رفتار کا ر نے دو مو ٹرسا ئیکل سوارعز یز الر حمن اور عدیل کو کچل ڈالا عز یز الر حمن مو قع پر جا ں بحق اور عد یل کو تشو یشنا ک حا لت میں اسلا م ا باد ہسپتا ل میں شفٹ کر دیا گیا ۔حا دثہ پیش ا تے ہی علا قہ بھر میں غم کی فضا چھا گئی اور لو احقین پر خشی کے دورے پڑ نے شروع ہو گئے ۔جا ں بحق عز یز الر حمن ائیر فورس میں ملا زمت کر تا تھا جو چند روز قبل ہی گھر چھٹی ا یا ہوا تھا ۔عز یز الر حمن کو سینکڑوں سوگواروں کی مو جو دگی میں سپر دخا ک کر دیا گیا ۔زخمی عد یل کی حا لت تا حا ل تشو یشنا ک بتا ئی جا رہی ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) اسلا م ا با د پمز ہسپتا ل کے امر اض قلب کے انچا رج ڈاکٹر شاہد اعوان کے انتقال پرلو احقین سے ڈاکٹر علی حسنین نقوی ،ڈاکٹر نثار احمد ملک (الممتاز ہسپتا ل) ،ڈاکٹر بشیر احمد ملک ،سر جن ڈاکٹر اقبا ل ،ڈاکٹر زبیر ملک ،ڈاکٹر ارشد ،ڈاکٹر جا وید سر جن سمیت دیگر ڈاکٹرز نے اظہار تعز یت کی اور مر حو م کی مغفرت کیلئے دعا کی ۔اسمو قع پر ڈاکٹرز نے اس واقع پر شد ید الفاظ میں مذمت کر تے ہو ئے کہا ہے کہ اسلا م ا باد جیسے حساس شہر میں ڈاکٹر ز کی حفا ظت نہیں کی جا رہی ہے اور با قی علا قوں میں کیا حا ل ہو گا ہم حکو مت پا کستا ن سے مطا لبہ کر تے ہیں کہ ڈاکٹر شاہد اعوان کے قا تلو ں کوجلد از جلد گر فتار کر کے سز ا دلوائی جا ئے اور پا کستا ن کے ڈاکٹروں کو تحفظ دیا جا ئے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر)یو نین کو نسل ٹہی کے شہر دودیا ل کی گلیا ں ،نا لیا ں ٹو ٹ پھو ٹ کا شکا ر ،علا قہ مکینو ں نے منتخب نما ئند وں سے گلیو ں اور نا لیو ں کو درست کر نے کا مطا لبہ کر دیا ۔تفصیل کے مطا بق دودیا ل شہر کے مکینو ں نے بتا یا ہے کہ شہر کی حا لت دن بد ن ابتر ہو تی جا رہی ہے اور گلیو ں میں پید ل چلنے والے افراد کو شد ید مشکلا ت کا سا منا کر نا پڑ رہا ہے اور ہما رے نما ئند وں نے الیکشن کمیپن میں ہما رے سا تھ وعدے کیے تھے کہ کا میا بی کے بعد دودیا ل کی حا لت بد ل دیں گے لیکن تا حا ل کو ئی منصو بہ بھی ابھی تک شروع نہیں کروا گیا ہے اور گلیوں اور نا لیا ں گند گی سے اٹی پڑ ی اور کھنڈرات بن چکی ہیں ۔جن کی مر مت فل الفور نہ کی گئی تو زند گی بسر کر نا مشکل ہو جا ئے گی ۔علا قہ مکینو ں نے منتخب نما ئند وں سے اپیل کی ہے کہ دودیا ل شہر کی گلیو ں اور نا لیو ں کو درست کیا جا ئے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر)عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیر اہتمام آج22فروری بروز اتوار پچنند میں عظیم الشان تحفظ ختم نبوت کانفرنس کی تیاریوں و انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ، علماء کرام و مذہبی جماعتوں کے قائدین کی عوام الناس سے بھرپور شرکت کی اپیل۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیر اہتمام بروز اتوار پچنند میں چوتھی سالانہ عظیم الشان تحفظ ختم نبوت کانفرنس میںتمام دینی جماعتوں کی طرف سے جلسہ میں لوگوں کی بھرپورشرکت یقینی بنانے کے لئے وسیع پیمانے پر تیاریاں و انتظامات کئے گئے ہیںامیر عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت تلہ گنگ مولانا عبیدالرحمن انور نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اس کانفرنس میںعالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی رہنماء شاہین ختم نبوت مولانا اللہ وسایا،جمعیت علماء اسلام (ف) کے سابق صوبائی پارلیمانی لیڈر مفتی کفایت اللہ ،مولانا عبدالکریم ندیم،مولانا پیر عزیز الرحمن ہزاروی،مولانا قاضی ظہورالحسین اظہر،صاحبزادہ عبدالقدوس نقشبندی،سمیت ملک کی دینی و مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں اورعلاقہ کی معروف شخصیات شریک ہونگی ۔ملک کے معروف نعت خواں رانا محمد عثمان قصوری ،اور طاہر بلال چشتی نعتیہ کلام پیش کریں گے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر)جمعیت علمائے اسلام (ف)کے کارکنان اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ناموس کی حفاظت اور عقیدہ ختم نبوت کے دفاع کے لیے ہر سطح پر ہر اول دستے کا کردار ادا کریں گے۔جمعیت علمائے اسلام (ف) کے ضلعی امیرمولانا عطاء الرحمن قاسمی ،قاری زبیر احمد ،حافظ عبدالقدیر، قاری الطاف الرحمن ،چوہدری عبدالجبار ،حافظ محمد ادریس،مولانا عزیزالرحمن عثمانی ،مفتی محمد آصف،مولانا حنیف صابر،مولانا عبیداللہ ،مولانا عبدالقدوس،حاجی ملک عبداکریم،شیخ محمد افضل،قاضی خالد ،قاری سعید احمد ،محمد انعام اللہ ،حسنین احمد مدنی ،حافظ حسین احمد ،ملک محمد اقبال،ملک محمد اویس،تحصیل لاوہ کے امیر قاری خبیب احمد،ناظم عمومی مولانامحمد شاکر ،ملک امتیاز ،مولانا عبدالمالک ،مفتی محمد جاوید ،مولانا عبدالرؤف لاوہ،مفتی شیر خان مولانا علی خان،اور دیگراراکیننے اپنے ایک بیان میں کہا کہ عقیدہ ختم نبوت کا دفاع مسلمانوں کے ایمان اور عقیدے کا مسئلہ ہے جس پر کوئی مسلمان سمجھوتہ یا خاموشی اختیار نہیں کر سکتا جمعیت علمائے اسلام (ف) کے کارکنان تحفظ ختم نبوت اور نامو رسالت صلی اللہ علیہ وسلم کے مسئلہ پر کسی صورت پیچھے نہیں رہیں گے،اور انشاء اللہ جمعیت علمائے اسلام (ف) سے تعلق رکھنے والے شمع رسالت کے پروانے پچنند میں عظیم الشان تحفظ ختم نبوت کانفرنس میں شریک ہوکر اپنا تن من دھن قربان کرنے کا عزم رکھتے ہیں اور کانفرنس میں بھرپور شرکت کرکے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے اپنی سچی محبت کا ثبوت دیں گے۔ کیونکہ بطور مسلمان یہ ہمارا دینی فریضہ فریضہ بھی ہے۔