تلہ گنگ (ارشد کو ٹگلہ سے) تلہ گنگ بارش نے ٹی ایم او کی کار کردگی کے پول کھول دئیے، شہر کی مین روڈ پانی سے جل تھل ہو گئی، ملحقہ محلوں میں پانی گھروں میں گھس گیا اور ہزاروں روپے کی الیکٹرانک سمیت دیگر اشیاء جل کر راکھ ہو گئیں، ڈی سی او چکوال اور اے سی تلہ گنگ شہریوں کے مسائل پر تو جہ دیں ۔تفصیل کے مطا بق با رش سے قبل تلہ گنگ کے ٹی ایم او اخبا رات میں بڑ ے بڑ ے دعوے کر رہے تھے کہ صفا ئی کے نظا م کو درست کیا جا رہا ہے لیکن ان دعوئوں کے بر عکس بروز بد ھ کی رات اور جمعرات کو ہو نے والی با رش نے ٹی ایم او کی کا ر کر دگی کے پو ل کھول دئیے اور شہر یو ں کو شد ید مشکلا ت کا سا منا رہا ۔تعینا ت ہو نے ٹی ایم او عملی کا م کم اور اخباری بیا ن تک محدود ہو کے رہ گئے ہیں انکی کا ر کر دگی تا حا ل بھی پلس میں نہیں منفی میں جا رہی ہے۔تلہ گنگ میں نا قص صفا ئی کی وجہ سے با رش سے مین روڈ جل تھل ہو گیا اور ملحقہ محلو ں میں رہا ئشیو ں کے گھروں میں پا نی گھس گیا جس سے شہر یو ں کی الیکٹرانک سمیت دیگر اشیا ء ہزاروں روپے کی جل کر راکھ ہو گئیں ۔شہر یو ں نے ڈی سی او چکو ال اور اے سی تلہ گنگ سے مطا لبہ کیا ہے کہ خدارا ہمیں اخبا ری بیا نوں تک محدود نہ رکھا جا ئے بلکہ افسران کا قبل درست کر کے ہمیں مسا ئل سے نجا ت دلا ئی جا ئے ۔ تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) میا نوالی روڈ پر دند ہ شاہ بلا ول کے قر یب ڈاکو ں نے نا کہ بند ی لگا کر کو چیں ،کا ریں اور ٹرالرکو لا کھو ں روپے سے محروم کر دیا ڈرائیور ،اشتہا ری ملز ما ن کی فا ئرنگ سے علا قے میں خو ف ہراس پھیلا لا وہ پو لیس ،تھا نہ لا وہ کی حدود میں جر ائم کی شر ح میں دن بد ن اضا فہ ہو نے لگا شہر ی اپنے ا پ کو غیر محفو ظ سمجھنے لگے ۔تفصیل کے مطا بق ڈرائیور منیر نا می شخص نے ٹیلی فو ن پر بتا یا ہے کہ بر وز بد ھ کی رات کو جب میں دندہ شا ہ بلا ول کے قر یب پہنچا تو وہا ں تین مسلح ڈاکو ں نے تین کو چیں ،کا ریں اور ایک ٹرالر کو روک رکھا تھا۔ ڈارئیوروں اور انکی گا ڑیوں میں سوار مسا فروں سے لو ٹ مارکر رہے تھے اور انہو ں نے لا کھو ں روپے لو ٹے اور بعد میں فرار ہو گئے دوسری طرف تھا نہ لا وہ پو لیس سے کاکہنا ہے کہ میا نوالی پو لیس سے اشتہا ر ی ملز م فرار ہو نے کی کو شش کر رہے تھے جنہو ں نے دند ہ شاہ بلا ل کے قر یب ا کر ہوائی فا ئر نگ شروع کر دی جس کے بعد علا قہ میں خوف ہراس پھیل گیا اور ڈکیتی کی کو ئی واردات نہیں ہوئی ۔تھا نہ لا وہ حدود میں خطر نا ک حد تک جر ائم میں اضا فہ ہو گیا ہے جس کے با عث شہر ی ا پنے ا پ کو غیر محفو ظ تصور کر نے لگے ہیں اور پو لیس ڈاکو ں کو گر فتار کر نے کی بجا ئے انکو تحفظ دینے میں مصروف ہے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) تلہ گنگ کے صحا فی محمد عمر ان دند ی کو پا کستا ن گر وپ جر نلسٹس کا ضلعی صدر مقر رکیا گیا ہے ۔محمد عمر ان کو ضلعی صدر بننے پر ڈاکٹر علی حسنین نقو ی ،ڈاکٹر نثار احمد ملک ، ارشد کو ٹگلہ ،چو ہد ری نو ید دڑوٹ ملک عا مر نواز،لیا قت اعوان،ملک عارف ادلکہ سمیت دیگر علا قہ بھر کی سر کر دہ شخصیا ت نے انکو مبا ر ک با د دی ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر)تین سا ل قبل لا وہ کو تحصیل کا درجہ ملنے کے بعد ا خر کار اسسٹنٹ کمشنر لاوہ کی پہلی باضابطہ تعیناتی کر دی گئی، اے سی نے چارج سنبھال کر کام شروع کردیا۔ابھی تک قانونگوئی مکمل نہ ہوسکی اسسٹنٹ کمشنرتلہ گنگ عارضی طور پر کام کررہے تھے۔پنجاب حکومت کی طرف سے ا سسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ مظہر اقبال کی بطور اے سی لاوہ تبادلہ کے آ رڈر کر دیے2012 میںتحصیل لاوہ کا نوٹیفکیشن کے بعد تحصیل میں بطور اسسٹنٹ کمشنر کسی بھی ذمہ دار آفیسر کی یہ پہلی مستقل تعیناتی ہے۔عوام نے وزیراعلی پنجاب سے تحصیل لاوہ میںدیگر مستقل تعیناتیوں کا بھی پر زور مطا لبہ کیا ہے۔