تلہ گنگ شو کی نامی شخص اپنے اپ کو پولیس کا ملازم ظاہر کر کے شہریوں سے پیسے بٹورنے لگا

Talagang

Talagang

تلہ گنگ (سپیشل رپورٹر) تلہ گنگ شو کی نامی شخص اپنے ا پ کو پولیس کا ملازم ظاہر کر کے شہریوں سے پیسے بٹورنے لگا ذرائع، پولیس حکام جعلی پولیس والے شخص کے خلاف قانونی کاروائی کر کے جعلی پولیس والے کو بے نقاب کر یں ۔ذرائع کے مطا بق تلہ گنگ کا مصور شو کت عر ف شو کی پینٹر نا می شخص تلہ گنگ میں مختلف لو گو ں کو اپنے ا پ کو پو لیس اہلکا ر بتا کر لو گو ں سے پیسے بٹور نے لگا اسکے خلا ف پو لیس حکا م خا مو ش تما شا ئی بنے ہو ئے ہیں ۔ذرائع نے اس با ت کا بھی انکشا ف کیا ہے کہ شو کی نا می شخص زیا دہ تر وارداتیں شہر میں کر تا ہے جس سے سادہ لو ح عوام کو لو ٹ رہا ہے ۔پو لیس کے اعلی حکا م نے شو کی نا می شخص کے خلا ف قا نو نی کا روائی نہیں کی تو کئی شہر ی مز ید جعلی پو لیس والے کی بھینٹ چڑ ھیں گے ۔اعلی حکا م جعلی پولیس اہلکا ر کے خلا ف قا نو نی کا روائی کر کے جعلی پو لیس اہلکا ر کو بے نقا ب کر ے ۔