تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) گرمیوں کا آغاز ہوتے ہی گلی محلوں میں آئس کریم کی فیکٹری کھل گئیں، ناقص آئس کریم سے مختلف بیماریاں جنم لینے کا خدشہ،انتظامیہ نوٹس لیں اور شہریوں کو بیماریوں سے بچا لیں۔تفصیل کے مطابق تحصیل تلہ گنگ کے گلی محلو ں میں ا ئس کر یم کی لو کل فیکٹروں کی بھر مار نے شہر یو ں کو عجیب بے چینی کا شکا ر کر دیا ہے اور اس نا قص میٹر یل سے تیار کی جا نے والی آ ئس کر یم سے مختلف بیما ریا ں جنم لینے کا خد شہ ہے ۔شہر یو ں کا کہنا ہے کہ اگر نا قص میٹر یل سے تیا ر کر نے والی فیکٹروں کے خلا ف فو ری ایکشن نہ لیا گیا تو خطر نا ک حد تک جا ن لیوا بیما ریا ں جنم لے سکتی ہیں ۔ان فیکٹروں سے تیا ری کی جا نے والی آ ئس کر یم گلی محلو ں میں بیچی جا رہی ہیں ۔شہر یو ں کا مز ید کہنا ہے کہ انتظا میہ کو چا ہیے کہ ایسی نا قص میٹر یل سے آ ئس کر یم تیا ر کر نے والی فیکٹروں کے خلا ف فل الفور ایکشن لے کر ہمیں اور ہما ے بچوں کو جا ن لیوا بیما ریوں سے بچا یا جائے ،اگر ایکشن نہ لیا گیا تو جا ن لیوا بیما ریا ں جنم لے سکتی ہیں ۔شہر یو ں نے انتظا میہ سے دردمندانہ اپیل کی ہے کہ ان فیکٹروں کے خلا ف ایکشن لے کر ہما رے پھو لو ں کو بچا لیں ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) تلہ گنگ کی اہم سیا سی شخصیا ت کی چپکے چپکے سادگی کے ساتھ شادیاں،چوہدری پر ویز الہی کے دست راست حا فظ عما ر یاسر اور فا روق اعوان رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ہیں ۔تفصیل کے مطا بق سا بق ڈپٹی وزیر اعظم چو ہد ری پر ویز الہی کے دست راست مسلم لیگ ق کے مر کز ی رہنما حا فظ عما ر یاسر ،مسلم لیگ ن کے سر گر م رہنما فا روق اعوان لا وہ اور مسلم لیگ ق کے رہنما عمر حبیب گز شتہ دنو ں رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ہیں ۔ان شخصیا ت کو نئی زند گی شروع کر نے پر تلہ گنگ کی اہم سر کر دہ شخصیا ت نے مبار ک با د دی اور دعا کی کہ اللہ تعالی انکی نئی زند گی میں خو شیا ں ہی خوشیا ں نصیب کر یں ۔ان دولہوں کو شادی پر ڈاکٹر علی حسنین نقوی ،ڈاکٹر نثار احمد ملک ،کا لم نگار ارشد کو ٹگلہ ،محمد عمر ان دندی ،ملک عارف ادلکہ سمیت دیگر سر کر دہ شخصیات نے مبار ک باد دی ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) گز شتہ دنوں لا وہ کے علا قوں میں شد ید ژالہ باری نے تیار فصلوں کی تبا ہی مچا دی تھی جس پر ڈی سی او چکوال کی ہدایت پر متعلقہ پٹواری،سیکر ٹری یوسی ودیگر زراعت کے اہلکا روں کو سروے رپو رٹ تیا ر کر کے پیش کر نے کا حکم دیا تھا۔امتیاز نا می شخص نے بتا یا کہ سروے ٹیم اپنے من پسند لو گو ں کا سروے کر رہے ہیںاور ڈھو ک وڈو خیل کو نظر انداز کیا جا رہا ہے،ڈی سی او چکوال سروے ٹیم کا قبلہ درست کر یں۔تفصیل کے مطا بق لا وہ کے امتیاز نا می شخص نے ٹیلی فو ن پر بتا یا ہے کہ ژالہ باری سے تبا ہ ہو نے والی فصلوں کے بارے میں ڈی سی او چکو ال نے متا ثرہ کا شتکا روںکی رپورٹ پٹواری ،یو سی سیکر ٹر ی ودیگر زراعت کے اہلکا روں کو تیا ر کر نے کا حکم دیا جس پر سروے ٹیم کے اہلکا ر اپنے من پسند لو گو ں کی رپو رٹس تیا ر کر رہے ہیں اور ڈھو ک وڈو خیل کو مسلسل نظر انداز کیا جا رہا ہے ۔حا لا نکہ اس ڈھو ک کے قر یب سے آ کر واپس چلے ہیں اور ہمیں بار با ر اگلے دن کا ٹا ئم دیا جا رہا ہے ۔اسکا مز ید کہنا تھا کہ ژالہ باری سے ڈھو ک وڈو خیل کا علا قہ بہت زیا دہ متا ثر ہو اہے اور ایک گھرانہ تو ایسا ہے جس کی تما م تر امید یں گند م پر ہی تھیں انکی بھی مکمل تبا ہ ہو چکی ہے ۔امتیازنے ڈی سی او چکو ال سے اپیل کی ہے کہ خدارا ہم غر یبو ں کو اپنا حق دلوائیں اور سروے ٹیم کے اہلکا روں کا قبلہ درست کر یں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر)مو ضع اکوال میںق لیگ رہنما حا جی ریا ض اعوان اکو ال نے کبڈ ی کے میچ کا اہتما م کیا جس میں اکوال اور کلر کہا ر کی ٹیمو ں نے حصہ لیا ،میچ کے مہما ن خصو صی مسلم لیگ ق کے حا فظ عمار یاسر تھے ۔تفصیل کے مطا بق تحصیل تلہ گنگ مو ضع اکوال میں سا بق امید وار بر ائے چیئر مین حا جی ریا ض اعوان اکوال نے کبڈ ی کے میچ کا اہتما م کیا جس میں اکوال اور کلر کہا ر کی ٹیمو ں نے حصہ لیا ہے اور دلچسپ مقا بلے کے بعد اکوا ل کی ٹیم نے میچ اپنے نا م کر لیا اور ونر کپتا ن کومسلم لیگ ق کے مر کز ی رہنما حا فظ عمار یاسر نے ٹرافی دی ۔میچ میں ق لیگ رہنما عمر حبیب ،حا جی کو ثر اکوال ،حا جی شکیل اعوان ،صادق اکوال سمیت دیگر نے شر کت کی ۔