تلہ گنگ (سپیشل رپو رٹر) تلہ گنگ ٹی ایم او ملک عا بد ٹی ایم اے میں بیٹھ کر ممبر ان اسمبلی سے ووٹروں کو متنفر کر نے لگا ،ٹی ایم اے کے معا ملا ت سڑ ک چھا پ کے حوالے کر دئیے ،شہر ی کر پٹ ٹی ایم او کی وجہ سے مسا ئل سے دوچا ر ،ممبر ان اسمبلی اوراعلی افسران کر پٹ ٹی ایم او کے ا گے بھیگی بلی بن گئے ،ٹی ایم او کی ہٹ دھر می کے نتا ئج بلد یا تی الیکشن میں ن لیگ کے امید واروں کو ملیں گے ۔شہر ی۔ تفصیل کے مطا بق ٹی ایم اے کے ذرائع نے بتا یا ہے کہ ٹی ایم اے کے پا س شہر کے چھو ٹے مو ٹے مسا ئل کیلئے فنڈ ہو تے ہیں۔
لیکن ٹی ایم اے میں تعینا ت ٹی ایم او ملک عا بد کے پا س چند معز ز شہر ی گے جس پر ٹی ایم او نے انکو واضح کہہ دیا کہ میر ی پا س کو ئی فنڈ نہیں ہے اور ا پ اپنے منتخب نما ئند وں کے پاس جا ئیں جنکو ووٹ دئیے ہیں ۔شہر ی ٹی ایم او کے اس رویے سے شد ید غم و غصہ میں ہیں ۔ممبر ان اسمبلی اور افسران کر پٹ ٹی ایم او کے سا منے بھیگی بلی بن گئے ہیں اور ٹی ایم او کے اس رویے سے تلہ گنگ شہر میں دن بد ن مسلم لیگ ن کے ووٹروں میں بڑ ی تیز ی سے کمی ہو رہی ہے۔
جس کی وجہ سے ا ئند ہ بلد یا تی الیکشن میں کر پٹ ٹی ایم او ڈان کی ہٹ دھر می کے نتا ئج بلد یا تی الیکشن میں مسلم لیگ ن کے امید واروں کو ملیں گے ۔ذرائع نے بتا یا ہے کہ سر کا ری سیٹ پر بیٹھ کر منتخب نما ئند وں کے ووٹروں کو متنفر کر نا کیلئے پنجا ب حکو مت نے کر پٹ ٹی ایم او ملک عا بدکو تلہ گنگ کی عوام پر کیو ں مسلط کر رکھا ہے ۔ٹی ایم اے میں سڑ ک چھا پ پہنچ گئے ہیں۔
انہو ں نے بھی اپنی دیہا ڑی لگا نی شروع کر رکھی ہیںاور عوام کے پیسو ں سے جیب خر چیاں پو ری کی جا رہی ہیں ۔معز ز شہر یو ں نے وزیر اعلی پنجا ب سے اپیل کی ہے کہ ہما را اوپر کر پٹ ٹی ایم او ملک عا بد سے سر کا ری خز انے کی پا ئی پا ئی کا حسا ب لیا جا ئے اور ایسی عبر ت نا ک سزا دی جا ئے تا کہ کو ئی ا ئند ہ ٹی ایم او منتخب نما ئند وں اور سر کا ری افسران کو بر ا بھلا نہ کہہ سکے۔