بھمبر کی خبریں 29/12/2013

ڈپٹی کمشنر چوہدری محمد طیب میں کے اعزاز میں پتھورنی کے مقام پر پر تکلف الوادعی پارٹی
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ایس ایس پی بھمبر چوہدری غلام اکبر کی طرف سے ڈپٹی کمشنر چوہدری محمد طیب میں کے اعزاز میں پتھورنی کے مقام پر پر تکلف الوادعی پارٹی تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ایس ایس پی چوہدری غلام اکبر نے ڈپٹی کمشنر چو ہدر ی محمد طیب کے بھمبر سے تبا دلے پر ان کو ظہرا نہ دیا جس میں نئے تعینا ت ہو نے وا لے ڈپٹی کمشنر سردار عدنا ن خو رشید ، حا جی چو ہد ری محمد یو سف،ڈی ایس پی ہیڈکوا رٹر سردا ر نسیم ،اسسٹنٹ کمشنر بھمبر چو ہدر ی طا لب حسین ،اسسٹنٹ کمشنر سما ہنی چو ہدر ی حق نواز ،پی ڈی ایس پی را جہ محمداشفاق خا ن ،تحصیلدا ر بر نالہ غلا م محی الد ین ،صدر با ر چو ہدر ی سجا دالحق ،صدر کشمیر پریس کلب را جہ نعیم گل ،نا ئب تحصیلدا ر بھمبر را جہ نثا ر ،نا ئب تحصیلدار را جہ نا صر ،پی آئی محمد طا ہر ، پی آئی را جہ محمد مشتاق ،ڈی ایچ او طارق محمود چو ہد ری ،ایم ایس چو ہدر ی اقبا ل حسین ،ڈا کٹر چو ہدر ی مقبو ل،ڈسٹر کٹ فو ڈ آفیسر چو ہدر ی ضمیر،نا ئب صدر کشمیر پر یس کلب چو ہدر ی عاطف اکر م ، ایس ایچ او سٹی بھمبر مرزا نسیم ،ایس ایچ او برنا لہ چو ہدر ی خا لق ،ایس ایچ او چو کی ،سی آئی ائے انسپکٹر شیخ عبدا لر حمن ،ٹر یفک انسپکٹر چو ہدر ی شبیر احمد ،اسسٹنٹ ڈا ئریکٹر 1122را جہ جا وید اقبا ل سمیت دو ست احبا ب اور ملاز مین کی بڑی تعد اد نے ظہرا نے میں شر کت کی اس موقع پر ڈپٹی کمشنر چو ہدر ی محمد طیب نے ایس ایس پی بھمبرچو ہدر ی غلا م اکبر کو اس پرتکلف ظہرا نے کی تقر یب منعقد کر نے پر شکر یہ ادا کیا۔
————————-
———————–
پاکستان کے ممتاز چارٹرڈ اکائونٹنٹ محمد حبیب خان نے کہا ہے کہ طلباء اس قوم کا مستقبل ہیں
بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) پاکستان کے ممتاز چارٹرڈ اکائونٹنٹ محمد حبیب خان نے کہا ہے کہ طلباء اس قوم کا مستقبل ہیں۔ اس پروان چڑھتی نسل کو مثبت سوچ اور جاندار منصوبہ بندی کے ذریعے آگے بڑھنا ہو گا ۔ تاکہ ہم بحثیت قوم دوسری قوموں سے کچھ لینے کے بجائے دینے والے بن سکیں ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے بھمبر کے نواحی گاوئں ڈھیری وٹاں میں زیتون میموریل ریڈ فائونڈیشن سکول کی عمارت کی افتتاحی تقریب اور ریڈ فائونڈیشن کالج بھمبر کی عمارت کا سنگ بنیاد رکھتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ ریڈ فائونڈیشن ایک عظیم مقصد لے کر تعلیم کو عام کرنے کا فریضہ سرانجام دے رہی ہے۔تعلیم ہی کے ذریعے ہم اپنا مقام باوقار قوموں کی صف میں بنا سکتے ہیں۔ اس لیے میں محسوس کرتاہوں کہ میں آپ سے بحثیت ڈونر نہیں بلکہ ایک پارٹنر کے طور پر مخاطب ہوں ۔ محمد حبیب خان نے کہا ریڈ نے جس مقصد کا بیڑا اٹھایا ہے وہ پاکستان کو ترقی کی شاہراہ پر لے جائے گا جس کی منزل ایک فلاحی ریاست ہو گی۔ انہوں نے طلباء کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ بلگیٹس یا عرفہ کریم کا نام سافٹ وئیر کی دنیا میں بڑے نام ہیں لیکن اس کے پیچھے اللہ تعالیٰ کا دیا ہوا وہ دماغ ہے جس کا ہم بہت کم استعمال کرتے ہیں ۔ اس لیے طلباء کو یہ عہد کرنا ہو گا کہ وہ اپنی دماغی اصلاحیتوں کااستعمال کرکے وطن کا نام روشن کریں گے۔ اس موقع پر چیئر مین ریڈ فائونڈیشن شاہد رفیق نے ریڈ فائونڈیشن کی خدمات پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ اس وقت آزاد کشمیر بھر میں 340سے زائد تعلیمی ادارے علم کی روشنی کو بانٹنے کی کوشش کررہے ہیں۔ جس میں آٹھ ہزار سے زائد یتیم بچے مفت تعلیم حاصل کررہے ہیں ۔اس موقع پر تقریب سے ریڈ کے ریجنل مینیجر چوہدری صابر حسین ، مقامی سماجی شخصیت چوہدری شوکت علی اور ادارے کے پرنسپل امتیاز احمد نے بھی خطاب کیا۔اس موقع پر ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ آفیسر ظہیر عباس نے سکول سے متعلق مہمانوں کو بریفنگ دی جبکہ اس سے قبل مہمان خصوصی نے تختی کی نقاب کشائی کر کہ سکول کی عمارت کا افتتاح کیا بعد میں انہوں نے بھمبر میں ریڈ فائونڈیشن کالج بھمبر کی عمارت کا سنگ بنیاد بھی رکھا۔
————————-
———————–
مستقبل کے ہونہار کے ٹیلنٹ کو معاشرتی زندگی میں چار چاند لگانے کے لئے مادر علمی سے ہی نکھارنے کا عمل معاون ثابت ہوتا ہے
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر) مستقبل کے ہونہار کے ٹیلنٹ کو معاشرتی زندگی میں چار چاند لگانے کے لئے مادر علمی سے ہی نکھارنے کا عمل معاون ثابت ہوتا ہے جس کے لئے اسا تذ ہ کی رہنما ئی میں طلبہ وطا لبا ت کو ایسے مواقع فرا ہم کئے جا تے ہیں اس سے تعلیمی تفر یح کی سر گرمیوں کو فر و غ ملتا ہے ان خیالا ت کا اظہا ر مسلم ھینڈ انٹر نیشنل کے ایر یا منیجر سید حسن نذر نے سکو ل کی سا لا نہ تقر یب کے موقع پرمنعقد اسٹیج شو مینا بازا ر اور فن فییئر میں شر کت کر نے وا لے والد ین اور طلبا و طا لبا ت سے اظہا ر خیال کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ زندگی کی افرا تفری کی دو ڑ میں ایسی تفر یح سر گر میا ں ذہنی تنا ئو اور دیگر پریشا نیو ں کو کم کر نے میں مدد دیتی ہیں والد ین کو ب بھی اپنے بچو ں کو نصا بی اور ہم نصا بی سر گر میو ں سے آگا ہی ملتی ہے اور مستقبل کا مفید شہر ی بنا نے میں مددگا ر ثا بت ہو تی ہیں اسٹج شو کی کمپئر نگ کرتے ہو ئے شفق نذر اور وجہیہ نو ر نے سکو لز کا لجز کے طلباو طا لبا ت اوروالد ین کی بھر پو ر شر کت کر نے اور حو صلہ افزا ئی کر نے پر سکو ل انتظا میہ و سٹا ف ممبرا ن کی طرف سے شکر یہ ادا کیا ادا رہ کی پر نسپل محتر مہ علیزہ طا رق نے بھی اپنے خطا ب میں طلباو طا لبا ت کی کا رکردگی کے حوا لے سے آگا ہ کیا اس موقع پر سٹا ف ممبرا ن ضیا القمر ،مہو ش جبین ،پا کیز ہ انو ر ،طیبہ شفیع ،عا ئشہ ظفر اور ثمینہ ظہیر کے مر تب کردہ پرو گرا م جن میں بچو ں نے قا ئد اعظم محمد علی جنا ح ،علا مہ محمد اقبا ل کے پیغا ما ت کی منظرکشی کی اور چار صو بو ں کی ثقا فت کو اجا گر کرتے مختلف منا ظر سے روشنا س کروا یا گیا بچوں کت ٹیبلو شو ،فینسی ڈر یس شو ،ملی نغمو ں ،قو مو ں وکشمیر ی ترا نو ں سے نو جو ان نسل کے جذ با ت کا اظہا ر کیا گیا اس موقع پر حا ضرین نے مزا حیہ مشا عر ہ اورقوا لی کے پرو گرا م پر داد دیتے ہو ئے گہر ی دلچسپی کا اظہا ر کیا جبکہ فن فیئر کے رنگا رنگ میلے میں ریل گا ڑی ،آسما نی جھو لا ،کشتی سوا ری میں خوا تین اور بچے لطف اندو ز ہو ئے اس موقع پر بچوں کے وا لد ین اور طلبا وطا لبا ت نے کہا کہ اس طر ح کی سر گر میو ں سے پرو فرا منس دیکھا نے کے علاوہ مثبت تفر یح بھی میسر آتی ہے جو کہ انسا نی زند گی میں خو شگو ار تبد یلی لا نے میں مدد دیتی ہے جبکہ فن فیئر میں مختلف کھا نے پینے کی اشیا ء کے اسٹال لگا ئے گئے تھے۔
————————-
———————–
کشمیر پر یس کلب
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) کشمیر پر یس کلب کے صدر را جہ نعیم گل ،سینئر نا ئب صدر نا صر شر یف بٹ ،جنر ل سیکرٹر ی ملک شو کت حسین ،جمو ں وکشمیر جر نلسٹس کے چیف آرگنا ئز چو ہد ری خا لد حسین ایڈووکیٹ ،طا رق محمود ثاقب ،نا ئب صدر چو ہد ری عاطف اکرم،مرزا ندیم اختر نے مشتر کہ بیا ن میں نبیل شہید پریس کلب اسلا م گڑھ کے نو منتخب صدر چوہدر ی امجد حسین اور دیگر عہدیداران پر یس کلب چکسوا ری کے نو منتخب صدر یا سر ممتاز اور دیگر عہد یدا را ن اور کھڑ ی شر یف پر یس کلب کے صدر راجہ وقا ص اور دیگر عہد یداران کو سال 2014کے لئے منتخب ہو نے پر مبا رکبا د پیش کرتے ہو ئے کہا کہ نو منتخب عہد یدارا ن انتہا ئی با صلا حیت اور ور کنگ جر نلسٹس ہیں و رکنگ جر نلسٹس کا پر یس کلبو ں کا عہد یدا را ن منتخب ہو نا خو ش آئند ہے ان کے انتخا با ت سے صحا فی برا دری کو درپیش مسا ئل کو حل کر نے میں مدد ملے گی انہو ں نے تو قع کی کہ نو منتخب عہد یدا را ن ممبرا ن اور صحا فیو ں نے جس اعتما د کا اظہا ر کیا ہے کہ وہ اس اعتماد پرپو رااتریں گے اور مثبت تعمیر ی اور با مقصد صحا فت کو فرو غ دینے کے ساتھ سا تھ تحر یک آزادی کشمیر کے لئے بھی اپنے حصے کا کر دا ر ادا کر یں گے۔
————————-
———————–
کشمیر پریس کلب بھمبر کا تعز یتی اجلاس زیر صدا رت را جہ نعیم گل منعقد ہوا
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپو رٹر) کشمیر پریس کلب بھمبر کا تعز یتی اجلاس زیر صدا رت را جہ نعیم گل منعقد ہوا اجلاس میں سینئر صحا فی اور کشمیر پریس کلب میر پو ر کے سیکر ٹری اطلا عا ت خا لد محمود انجم کے وا لد محتر م اور سینئرنا ئب صدر کشمیرپر یس کلب بھمبر نا صر شر یف بٹ کی خا لہ محتر مہ کی اچا نک وفا ت پر گہر ے دکھ و غم کا اظہا ر کرتے ہو ئے مر حو مین کے در جا ت کی بلند ی کے لئے دعا مغفر ت اور پسما ند گا ن کے لئے دعا ئے صبرو جمیل کی اجلاس میں ملک شو کت حسین ،چوہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی عا طف اکر م ، طا رق محمو د ثا قب ،ڈا کٹر طا رق شاکر ، قا ضی انصر زما ن ،فیصل صغیر شمیم ،عزیز الر حمن نا ز ، چو ہدر ی سلیم ساگر، مرزا ند یم اختر ،جہا نگیر پا شا ، شیراز پر ویز مشتا ق،محمد یٰسین تبسم ، عا بد زبیر ،چو ہدر ی ارشد محمود غاز ی ، راشد سبحا نی ،را جہ وحید مراد،چو ہدر ی وسیم نذر ،ارشد چو ہدر ی ،ذیشا ن مصطفی ،مرزا عمر فاروق ،شیخ فیصل مقصود نے شر کت کی
————————-
———————–
ڈپٹی کمشنر عدنان خورشید کی بھمبر تعیناتی حکومت کا احسن اقدام ہے
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپو رٹر) ڈپٹی کمشنر عدنان خورشید کی بھمبر تعیناتی حکومت کا احسن اقدام ہے عد نا ن خو رشید کی تعینا تی سے ضلع بھمبر میں مسا ئل میر ٹ ہر حل ہو نگے عد نا ن خو ر شید نے بطو ر اسسٹنٹ کمشنر بھمبر بہت اچھا وقت گز ارااور عوا می مسا ئل کے حل کے لئے فہم وفراست سے اپنی بھر پو ر صلا حیتو ں کا لو ہا منوا یا ان خیا لا ت کا اظہا رساو تھ افر یقہ کی معرو ف کا رو با ری شخصیت چوہدری حق نواز آف گڑ ھا للیا ں نے اپنے بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ حکومت آزاد کشمیر نے عد نا ن خو رشید کو بطو ر ڈسٹر کٹ مجسٹر یٹ آفیسر بھمبر تعینا ت کر کے احسن اقد ام اٹھا یا ہے مو صوف اس سے قبل بھمبر میں فرا ئض کی بجا آوری میں اپنی بھر پو ر صلا حیتو ں کا لو ہا منوا چکے ہیں ہم امید کر تے ہیں کہ ان کی بھمبر میں بطور ڈپٹی کمشنر تعینا تی سے عوا می مسا ئل میرٹ پر حل ہو نگے اور ہم انہیں بھمبر آمد پر خو ش آمدید کہتے ہیں اور مبا رکبا د پیش کر تے ہیں۔
————————-
———————–
کشمیر پر یس کلب بھمبر کا تعز یتی اجلاس زیر صدا رت را جہ نعیم گل منعقد ہوا
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) کشمیر پر یس کلب بھمبر کا تعز یتی اجلاس زیر صدا رت را جہ نعیم گل منعقد ہوا اجلاس میںوزیر زراعت سردا ر اختر ربا نی کی کی اچا نک وفا ت پر گہر ے دکھ و غم کا اظہا ر کرتے ہو ئے مر حو م کے در جا ت کی بلند ی کے لئے دعا مغفر ت اور پسما ند گا ن کے لئے دعا ئے صبرو جمیل کی اجلاس میں ملک شو کت حسین ،نا صر شر یف بٹ ،چوہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی عا طف اکر م ، طا رق محمو د ثا قب ،ڈا کٹر طا رق شاکر ، قا ضی انصر زما ن ،فیصل صغیر شمیم ،عزیز الر حمن نا ز ، چو ہدر ی سلیم ساگر، مرزا ند یم اختر ،جہا نگیر پا شا ، شیراز پر ویز مشتا ق،محمد یٰسین تبسم ، عا بد زبیر ،چو ہدر ی ارشد محمود غاز ی ، راشد سبحا نی ،را جہ وحید مراد،چو ہدر ی وسیم نذر ،ارشد چو ہدر ی ،ذیشا ن مصطفی ،مرزا عمر فاروق ،شیخ فیصل مقصود نے شر کت کی
————————-
———————–
ہماری آنے والی نسل کا روشن مستقبل بہتر نظا م تعلیم سے وا بستہ ہے
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) ہماری آنے والی نسل کا روشن مستقبل بہتر نظا م تعلیم سے وا بستہ ہے اسا تذ ہ کو آنی وا لی نسل کے مستقبل کو بہتر بنانے کے لئے سخت محنت کر نی ہو گی اور اپنے فر ائض ایما ندا ری اورذمہ داری کے ساتھ ادا کر نا ہو گے محتر مہ نا صر ہ نصیر کی شعبہ تعلیم کے اندر گرا ں قدر خد ما ت ہیں محتر مہ نے اپنے فرا ئض احسن طر یقہ سے سر انجا م دکے کرمعا شرئے کے اندر اسا تذ ہ اور محکمہ تعلیم کی عز ت میں اضا فہ کیا ہے دیگر اساتذہ کو بھی محتر مہ نا صر ہ نصیر کی تلقید کر تے ہو ئے محکمہ تعلیم اوراسا تذ ہ کی نیک نا می میں اضا فہ کا با عث بنیں ان خیا لا ت کا اظہا ر ڈا ئر یکٹر ایجو کیشن میر پو رڈو یژ ن محترمہ تنو یر کو ثر نو را نی ،ڈپٹی ڈا ئریکٹر ایجو کیشن محتر مہ شمیم مرزا اور ڈسٹر کٹ ایجو کیشن کے آفیسر بھمبر محتر مہ خا لد ہ پرو ین نے گو رنمنٹ گرلز ہا ئیر سکینڈر ی سکو ل با غچگہ کی پر نسپل محتر مہ نا صر ہ نصیر کی مدت ملاز مت پو ری ہو نے پر ان کے اعزاز میں دی گئی ویلفیئر پا رٹی کی تقر یب سے خطا ب کرتے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ ریٹا ئر منٹ ملا زمت کا حصہ ہے ملا زم آتے جا تے رہتے ہیں لیکن جو ملازم اپنے ڈیو ٹی پو ری ذمہ دا ری ،ایما نداری اور فر ض شنا سی کے ساتھ ادا کر تا ہے دنیا اور آخر ت میں وہی کا میا ب ہو تا ہے محتر مہ نا صر ہ نصیر نے بھی اپنی ڈیو ٹی پو ری ایما ندا ری ،فر ض شنا سی کے ساتھ ادا کر کے اپنی محکمہ تعلیم اور اسا تذ ہ کی نیک نا می کا با عث بنتے ہو ئے اچھی یادیں اور اچھی روا یا ت چھو ڑ کررخصت ہو رہی ہیں جو ہما ری لئے مشعل را ہ ہے خد ا تعا لیٰ ہمیں اس مقدس پیشہ کی بجاآوری میں ثا بت قد م رکھے تقر یب سے خطا ب کرتے ہو ئے محتر مہ نا صر ہ نصیر نے کہا کہ میں نے اپنی زند گی کے قیمتی37سال فرو غ تعلیم کے لئے بچو ں اور بچیو ں کو زیو ر تعلیم سے آراستہ کر نے کے لئے لگن محنت اور دیا نتدا ری سے وقف کئے آج میں اطمینا ن قلب کے ساتھ آپ سے رخصت ہو تے ہو ئے آپ کو وقت کی پا بند ی پیشے کے مقدس کی پا سداری کر نے کی ضرو رت پرزو ر دے رہی ہو ں انہو ں نے محکمہ تعلیم ،سینئر آفیسرا ن اور سٹا ف کے بھر پو ر تعاو ن کا شکر یہ اداکر تے ہو ئے کہا کہ آئند ہ بھی محکمہ تعلیم کو جب کبھی میر ی ضرورت پڑی تو فرو غ تعلیم کے لئے میر ی خد ما ت میسر ہو نگی ویلفیئر پا رٹی میں محکمہ تعلیم سے وا بستہ ملاز مین ،اسا تذہ اکرا م ،طا لبا ت و الدین معز زین علاقہ نے بڑ ی تعداد میں شر کت کی الو دا عی تقر یب میں سکو ل کے سٹا ف نے تحا ئف بھی دئیے اور نیک دعا ئو ں کے ساتھ رخصت کیا۔
————————-
———————–
وزیر زرا عت سردا ر اختر ربا نی کی اچا نک وفا ت پا رٹی کا رکنا ن سمیت آزاد کشمیر کے عو ام کے لئے بڑ ے صد مے سے کم نہ ہے
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پی وا ئی او کے مر کز ی ممبر عمر ریا ض سا غر نے اپنے ایک تعزیتی بیا ن میں کہا کہ وزیر زرا عت سردا ر اختر ربا نی کی اچا نک وفا ت پا رٹی کا رکنا ن سمیت آزاد کشمیر کے عو ام کے لئے بڑ ے صد مے سے کم نہ ہے سر دا ر اختر ربا نی اعلیٰ صلا حیتو ں کے ما لک اور پیپلز پا رٹی کا قیمتی سر ما یہ تھے ان کی وفا ت سے پیپلز پا رٹی ایک ہمدرد اور با اصو ل رہنما سے محرو م ہو گئی ہے پا رٹی اور آزاد کشمیر کے عوا م سے ان کی محبت اور خدمت صد یو ں نہ بھلا ئی جا سکے گی ہما ری رب تعا لیٰ سے دعا ہے کہ سر دا راختر ربا نی کے در جا ت بلند فرما ئے اور انہیں جنت الفر دوس میں اعلیٰ مقا م عطا فرما ئے۔
————————-
———————–
چو ہدر ی علی رضا کی طرف سے بلد یا تی الیکشن میں حصہ لینے کا اعلا ن خوش آئند ہے
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)چو ہدر ی علی رضا کی طرف سے بلد یا تی الیکشن میں حصہ لینے کا اعلا ن خوش آئند ہے ان کی کا میا بی کے لئے یو تھ یو نین کو نسل بھمبر رجا نی بھر پو ر کر دا ر ادا کر ے گی ان خیا لا ت کا اظہا ر یو نین کے نو جو ان رہنما چو ہدر ی عا مرشا ھین نے اپنے ایک بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ چو ہدری علی رضا آف بھگو ال گلیا نہ با صلا حیت نو جو ان اور کمیو نٹی ور کرہیں اور علا قہ کے مسا ئل کے حل کے لئے کردار ادا کرتے رہتے ہیںان کی طرف سے بلد یا تی الیکشن میں حصہ لینے کا اعلا ن خو ش آئند ہے یو تھ کو نسل بھمبر کے نو جو ان کا رکن ان کی بھر پو ر کا میا بی کے لئے الیکشن مہم چلا ئیں گے۔