ٹیلنٹ کی تلاش کیلئے پاکستان میں کام نہیں کیا جا رہا، جہانگیر خان

Jahangir Khan

Jahangir Khan

کراچی (جیوڈیسک) پاکستانی اسکواش لیجنڈ جہانگیر خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں نئے ٹیلنٹ کی تلاش کیلئے فیڈریشن کوئی کام نہیں کر رہی، چند ایک ٹائٹل ایشین سطح پر آئے ہیں ، ورلڈ ٹائٹل کیلئے کھلاڑیوں کو محنت کرنا ہو گی۔