چھٹیانوالہ کی ہونہار طلبہ نے لیپ ٹاپ جیت لیا

Mahnoor Hanif

Mahnoor Hanif

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) نواحی گائوں چھٹیانوالہ کی ہونہار طلبہ نے لیپ ٹاپ جیت لیا، سیاسی و سماجی جاعتوں کے نمائندوں کی طرف سے مبارکباد کے پیغامات۔

مصطفی آباد کے نواحی گائوں چھٹیانوالہ کے رہائشی محمد حنیف فوجی کی صاحبزادی کلاس دہم کی ہونہار طلبہ نے رولنمبر 256779 نے 835 نمبر حاصل کرکے پنجاب حکومت سے لیب ٹاپ وصول کر لیا ہے۔

سیاسی و سماجی جماعتوں کے نمائندوں اور صحافیوں کی بڑی تعداد نے محمد حنیف فوجی کو مبارکباد دی۔