تلہار (نمائندہ) تلہار سوئی گئس عملے کی لاپرواہی کے باعث شہری عذاب میں آ گئے شہر میں گئس کا پریشر کم ہونے کی شکایات معمول بن گیا اس سلسلے میں شہریوں بتایہ کہ کئی روز سے کھانے پکانے کے اوقات کے دوران گئس کا پریشر بلکل نہ ہونے کی وجہ سے شہرہوں کو سخت مشکلات کا سامنہ کرنا پڑتا ہے۔
جبکہ گئس حکام کی عدم توجہ سے بلاوجہ لوگ پریشان ہیں تلہار کے مختلف سیاسی سماجی تنظیموں اور شہریوں نے سوئی گئس کے بالاحکام سے مطالبہ کیا ہے کہ گئس کے بحران کا مسئلا جلد سے جلد حل کیا جائے۔