تلہار (نمائندہ) تلہار میں دو دن قبل بارش ہونے پر شہر کے تمام راستے وارڈ اور محلوں میں تلاب کے منظر نظر آنے لگے تاحال بارش کا پانی نیکال نہیں ہوسکا ڈرینج کا سسٹم بھی نکارہ بن گیا جس کی وجہ سے شہریوں کی زندگی اجیرن بن گئی۔
جبکہ انتظامیہ کی جانب سے تاحال بارش کے پانی کی نیکالی کے لیے کوئی پلان نظر نہ آنے لگا شہری اور مسافر پریشانی کو منہ دینے لگے۔
انتظامیہ مکمل غائب شہریوں نے اعلیٰ حکاموں سے اپیل کی کے شہر کے مین سڑکوں وارڈ اورمحلوں میں جلد سے جلد بارش کا پانی نکالا جائے شہریوں کی پریشانی دور کی جائے۔