لاہور (جیوڈیسک) جمعیت علماء اسلام (ف) کے سر براہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ طالبان اور حکو مت کو مذاکرات کی راہ میں ’’اسپیڈ بر یکر‘‘ بنانیوالوں پر نظر رکھنا ہو گی۔
ہم طالبان سے مذاکرات کے معاملے پر مایوس نہیں مگر حکومت کو نیک نیتی سے مذاکرات کیلیے کوشش جاری رکھنی چاہئیں۔
ایک انٹرویو اور سیکریٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری سے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ پاکستانی اور افغانستان کی قیادت کا دہشت گردوں کیخلاف ملکر فیصلہ خطے کے بہتر تر ین مفاد میں ہے۔