ملک تنویر اسلم اعوان سے مرزا امجد بشیر ایڈوکیٹ کی ملاقات

PML N

PML N

میانی اڈا (نامہ نگار) صوبائی وزیر ملک تنویر اسلم اعوان سے سیتھی ہاوس میں مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار برائے ٹیکنو کریٹ مرزا امجد بشیر ایڈوکیٹ کی ملاقات۔

اس موقع پر مسلم لیگ یوتھ ونگ کے تحصیل صدر ملک اشتیاق اعوان ملک شفیق الرحمان سینیر صحافی عابد ملک بھی موجود تھے صوبائی وزیر سے اس خصوصی ملاقات کے دوران اہم مشاورتیں ہوئی مسلم لیگ کو منعظم کرنے اور ترقیاتی کاموں پر صوبائی وزیر کا خصوصی شکریہ ادا کیا گیا۔

صوبائی وزیر نے اس موقع پر بتایا کہ میری اولین ترجیح اپنے حلقے کے ترقیاتی منصوبے ہیں اور عوام مطمئین رہیں کوئی پراجیکٹ نہیں چھوڑوں گا اس موقع پر یوتھ صدر ملک اشتیاق اعوان نے مسلم لیگ ن کے منتخب امیدوار براے ٹیکنو کریٹ مرزا امجد کو مبارک باد دی۔

انہوں نے اس بات کا عہد کیا کہ مسلم لیگ ن کی مضبوطی کے لئے وہ ہمیشہ ورک کرتے رہے ہیں مگر اب اس اہم ذمہ داری کا بھی حق ادا کریں گے۔

ملک اشتیاق اعوان
میانی اڈا 03325908962