ٹارگٹڈ آپریشن کے باوجود ٹارگٹ کلنگ جاری ہے، نعیم الرحمن

Naeem Rahman

Naeem Rahman

کراچی (جیوڈیسک) دہشت گردوں کے ہاتھوں قتل اور مسلسل جاری ٹارگٹ کلنگ کی وارداتوں پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ کراچی کو مقتل گاہ بنا دیا گیا ہے، حکومت اور قانون نافذ کرنے والے ادارے شہریوں کے تحفظ میں مکمل طور پر ناکام ہوچکے ہیں۔