طارق باجوہ چیئرمین ایف بی آر تعینات، نوٹیفیکیشن جاری

FBR

FBR

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے طارق باجوہ کو فیڈرل بورڈ آف ریونیو کا چیئرمین تعینات کر دیا۔

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے وزیر اعظم نواز شریف کی طرف سے منظوری دیے جانے کے بعد طارق باوجوہ کو چیئرمین ایف بی آر تعینات کرنے کا نوٹیفیکشنن جاری کر دیا ہے۔ ایف بی آر کے موجودہ چیئرمین انصرجاوید کی مدت ملازمت آج ختم ہو رہی ہے۔