ٹیکس فاتر رات 10 بجے تک کھلے رہیں گے، تر جمان فیڈرل بورڈ آف ریونیو

FBR

FBR

اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ترجمان شاہد اسد نے کہا ہے کہ ٹیکس فاتر رات 10 بجے تک کھلے رہیں گے۔ ان کا کہنا تھاکہ ٹیکس گزار رات 10 بجے تک ٹیکس جمع کراسکتے ہیں۔

ان کی سہولیات کے لیے ٹیکس دفاتر کے ساتھ اسٹیٹ بینک اور نیشنل بینک کی متعلقہ برانچ رات 10 بجے تک کھلی رہیں گی۔