ٹیکسلا سے افغان نیشنل آرمی کا افسر گرفتار

Arrest

Arrest

ٹیکسلا (جیوڈیسک) قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ٹیکسلا کے علاقے سے افغان نیشنل آرمی کے افسر کو گرفتار کر لیا ہے۔

ذرائع کے مطابق افغان فوجی افسر کا نام نور آغا ہے جو سبزی فروش کے بھیس میں مشرق آباد میں رہاش پذیر تھا۔

قانون نافذ کرنے والے اداروں نے افغان فوجی افسر سے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔