ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی ) بلاول بھٹو فورس کے ضلعی راہنما ملک بشیر احمد کی ہمشیرہ کی رسم رخصتی سیاسی اجتماع میں تبدیل ہوگئی ، تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے اکابرین نے شرکت کی، کوہستان کے ڈائریکٹر حاجی نصیر الدین، ایکس سروس مین سوسائٹی کے صدر (ر) کرنل کاظم رضا،چئیرمین کرنل فرخ،معروف صحافی سید دستار علی شاہ، ٹیکسلا بار کے نائب صدر و سابق جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی تحصیل ٹیکسلا سید جابر شاہ ایڈووکیٹ،ممبر میونسپل کمیٹی ملک عارف جمیل، سابق امیدوار برائے وائس چئیرمین ملک مشتاق عرف منشی،سابق کونسلر ملک لیاقت آف پنڈ گوندل، کونسلر ملک پرویز عرف چوہدری،ملک غلام ربانی، ارشد شاہ ایڈووکیٹ، معروف ماہر تعلیم عطاالمنعم چوہدری، سابق ایس ایچ او واہ شفااللہ،میر ظفر اقبال، امجد خان،ملک اظہر محمود بھٹہ، سابق امیدوار برائے کونسلر سید حسنین رضا، پیپلز پارٹی سوشل میڈیا پنجاب کے راہنما سید زاہد الحسن زیدی، سول و فوجی افسران، وکلائ، صحافیوں سمیت مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والوں نے شرکت کی۔