رحیم یارخان: حادثے میں 3 مسافر جاں بحق، 13 زخمی

Rahim Yar Khan

Rahim Yar Khan

رحیم یار خان (جیوڈیسک) علی پور سے صادق آباد جانے والی مسافر کو حادثہ، 3 مسافر جاں بحق جبکہ 13 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ ٹریلر ڈرائیور کی غفلت سے پیش آیا، زخمیوں کو تحصیل اسپتال صادق آباد منتقل کیا جا رہا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مسافر بس علی پور سے صادق آباد جارہی تھی۔