بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈپٹی کمشنر کی خصوصی ہدایت پر تحصیلدار بھمبر کا بلدیہ انسپکٹر اور پولیس کے ہمراہ مختلف بازاروں کی چیکنگ ریٹ لسٹ سے زائد رقم وصول کرنے اور تجاوز کرنے والے دوکانداروں ،بیکر ی ،ہو ٹل مالکا ن اور گو شت فرو خت کر نے وا لو ں کو وارننگ۔
تفصیلات کے مطا بق ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا ارشد محمو د جرا ل کی خصوصی ہد ایت پر تحصیلد ار بھمبر عیص بیگ نے بلدیہ انسپکٹرچو ہدر ی محمد خا لق ،ایس یچ او سٹی چوہدر ی منیر احمد ،ڈا کٹر جہا نگیر ،چو ہدر ی محمد الیا س اور پو لیس نفر ی کے ہمرا ہ مختلف بازارو ں کی چیکنگ کی دو را ن چیکنگ ریٹ لسٹ سے زا ئد رقم وصو ل کر نے اور تجاوزکر نے وا لے دو کا ندا رو ں خصوصاً بیکر ی ،گو شت ،دو دھ ،دہی اور ہو ٹل ما لکا ن کو صفا ئی ستھرا ئی نہ ہو نے پر سخت وارننگ دی۔
اس موقع پر تحصیلد ار بھمبرنے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہوئے کہا کہ تما م دوکا ندا ر انتظا میہ کی طرف سے سی گئی ریٹ لسٹ کے مطا بق اشیا ء خو ردو نو ش فر وخت کر یں ہو ٹل ،بیکر ی ،گو شت اور دو دھ دہی فرو خت کر نے وا لے دو کا ندا ر صفا ئی کے نظا م کو یقینی بنا ئیں خلا ف ورزی کر نے و الے دوکا ندا ر و ں کے خلا ف سخت قا نو نی کا رروا ئی عمل میں لائی جا ئے گی۔