زیارت : تحصیلدار زیارت حاجی نور احمد کاکڑ کے مطابق ڈپٹی کمشنر زیارت عبدالخالق مندوخیل کی خصوصی ہدایت پر دکی پولیس کی تعاون سے غلام محمد ترین کے قتل میں ملوث ملزم نقیب اللہ ولد فقیر محمد سکنہ سنجاوی کو دکی سے گرفتار کر کے زیارت منتقل ک ردیا ہے۔
زیارت:عبدالرحمان، عبدالمنان، عبدالحنان اور مولوی فضل الرحمان سارنگزئی کی والدہ انتقال کر گئیں ۔مرحومہ امیر محمد ، لعل محمد اور علی محمد سارنگزئی کی ہمشیرہ تھیں ۔ نماز جنازہ آج بروز بدھ کلی شاہرگ ہرنائی میں ہو گی۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com