پاکستان تحریک انصاف بھمبریوتھ کے مرکزی راہنما چوہدری عمر لطیف ایڈووکیٹ نے کہاہے
بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف بھمبریوتھ کے مرکزی راہنما چوہدری عمر لطیف ایڈووکیٹ نے کہاہے کہ گزشتہ 60سال سے پاکستان کے وسائل پر قابض چند سیاسی خاندانوںنے پاکستان کے 18کروڑ عوام کو دو وقت کی روٹی کا محتا ج کر دیا ہے اور ملک میں لوٹ گھسوٹ سمیت اپنے ذاتی مفادات کو فروغ دینے کیلئے اپنی من مرضی کا نظام رائج کر رکھا ہے جس سے امراء امیر تر جبکہ غرباء کو مزید غریب تر بنایا جا رہا ہے انہوںنے کہاکہ اس ظالمانہ نظام کے خاتمے کیلئے اگر پاکستان کے اندر کسی نے آواز بلند کی ہے تو وہ صرف تحریک انصاف کے قائد عمران خان ہیں عمران خان کی حق و سچ اور صاف گوئی اور ایمانداری کو دیکھ کر پاکستان میں ہر پانچ سال بعد باریاں لگانے والوںنے گٹھ جوڑ کر لیا ہے لیکن اب ان کا گٹھ جوڑ ہوا میں اڑے گا صوبہ خیبر پختون خواہ کے بعد پنجاب ،سندھ ،بلوچستان اور آزادجموں وکشمیرمیں بھی تحریک انصاف کی تبدیلی کی ہوا چل پڑی ہے نوجوانوںکی ایک بڑی تعداد ملک پاکستان میں تبدیلی چاہتی ہے جسے بہت جلد عمران خان عملی جامہ پہنا کر نئے پاکستان کی بنیاد رکھیں گے انہوںنے کہاکہ آزادکشمیر میں عنقریب تحریک انصاف کا سیٹ اپ قائم کیا جائے گا عمران خان آزادکشمیر کا جلد دورہ کرکے تنظیم کے سیٹ اپ کے قیام کا باقاعدہ اعلان کرینگے اور بہت جلد تحریک انصاف بھی آزادکشمیر میں مقبولیت کے جھنڈے گاڑ کر حقیقی تبدیلی کی بنیاد رکھے گی ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تحصیلدار موسیٰ جان کی سرکاری گاڑی کی پرائیویٹ کار سے ٹکر گاڑیاں تباہ گاڑیوںمیں سوار تمام افراد معجزانہ طور پر محفوظ
بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر) تحصیلدار موسیٰ جان کی سرکاری گاڑی کی پرائیویٹ کار سے ٹکر گاڑیاں تباہ گاڑیوںمیں سوار تمام افراد معجزانہ طور پر محفوظ رہے پولیس نے حادثہ کا مقدمہ درج کرکے گاڑیاں تحویل میں لے لیں تفصیلات کیمطا بق تحصیلدار موسیٰ جان کی سرکاری گاڑی پوٹھوہار جیپ نمبری AJKD2489جسے انکا کم سن 14سالہ بیٹا چلا رہا تھا کہ پنجیڑی ہسپتال کے قریب سامنے سے آنے والی کار نمبری LEH5340کو ٹکر دے ماری جس کے باعث دونوں گاڑیاں بری طرح تباہ ہو گئیں تاہم گاڑیوں میں سوار افراد معجزانہ طور پر محفوظ رہے علی بیگ پولیس نے ایکسیڈنٹ کا مقدمہ درج کرکے دونوں گاڑیوںکو اپنی تحویل میں لے لیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پیپلزپارٹی آزادکشمیر سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر چوہدری گلزار احمد ایڈووکیٹ نے کہاہے بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر) پیپلزپارٹی آزادکشمیر سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر چوہدری گلزار احمد ایڈووکیٹ نے کہاہے کہ بھمبرمیں زرعی یونیورسٹی ،کیڈٹ کالج ،ٹیکنیکل کالج ،پاسپورٹ آفس کا قیام عمل میں لاکر حکومت بھمبرکے عوام کے دیرینہ مطالبے پورا کرے حکومت ضلع بھمبرکو کئی سالوں سے مسلسل نظر انداز کررہی ہے بھمبرکو کوئی میگا پراجیکٹ نہیںدیا گیا خاص طور پر حلقہ سماہنی بارڈر لائن پر واقع ہونے کی وجہ سے بے شمار مسائل کا شکار ہے حلقہ سماہنی میں متاثرین بارڈر کو بروقت معاوضہ جات کی ادائیگی میں حکومتی کوتاہی کے باعث بارڈر لائن پر بسنے والے غریب متاثرین شدید بد حالی کا شکار ہے حکومت کیطرف سے بارڈر پیکج صرف کاغذی کارروائی تک محدود رہا اس پر کسی بھی قسم کا عمل درآمد نہ ہونے سے علاقہ کی تعمیر وتروقی رکی ہوئی ہے انہوںنے مزید کہاکہ حلقہ سماہنی میں رابطہ سڑکوں کی حالت انتہائی خستہ ہے جن میں گڑھی بنڈالہ تا ریکا گڑھا روڈ ،اپر سیری تا کھوڑی روڈ ،جنڈی چونترہ تا پیر گلی روڈ سمیت دیگر سڑکیں کھنڈرات میں تبدیل ہو چکی ہیں جبکہ سرائیں سادھہ آباد نالہ پر پل کی تعمیر نہ ہونے کے باعث علاقہ کی بڑی تعداد بالخصوص موسم برسات میں بھمبر اور سماہنی سے کٹ کر رہ جاتی ہے جنکی فوری مرمت اور تعمیرضروری ہے انہوںنے کہاکہ سماہنی میں قائم بوائز ڈگری کالج کے اندر B.Scاور B.Comکی کلاسز کا اجراء وقت کی اہم ضرورت ہیں علاقہ کے طلبہ کو ان کلاسز کی سہولت لینے کیلئے بھمبر یا میرپور کا رخ کرنا پڑتا ہے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سماہنی جوکہ ایک BHUکا منظر پیش کررہا ہے بارڈر لائن پر واقع اس ہسپتال میںنہ تو جدید مشینری ہے اور نہ ہی کسی قسم کی ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کی کوئی صلاحیت موجود ہے ہسپتال میں عملہ اور ڈاکٹرز کی کمی کیساتھ ساتھ ادویات کا کوٹہ بھی نہ ہونے کے برابر ہے جس سے علاقہ کے لوگوں کو علاج و معالجہ کیلئے بھمبر اور میرپور جانا پڑتا ہے انہوںنے کہاکہ تحصیل ہیڈ کوارٹر سماہنی غیر محفوظ جگہ پر واقع ہے جو باآسانی بھارتی گولہ باری کی زد میں آجاتا ہے لہذٰا تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کو کسی مناسب اور محفوظ جگہ پر منتقل کیا جا ئے انہوںنے کہاکہ بھمبر ایک زرعی علاقہ ہے آزادکشمیر بھر سے سب سے زیادہ زرعی رقبہ بھمبر میں موجود ہے حکومت بھمبرمیں زرعی یونیورسٹی کا قیام عمل میں لا کر اقدامات کو عملی جامہ پہنائیں بھمبرمیں پاسپورٹ آفس کے قیام کا اعلان کیا گیا تھا جس پر کئی سال گزر جانے کے باوجود عمل درآمد نہ کرایا جاسکاہے بھمبرمیں پاسپورٹ آفس کا جلد ازجلد قیام عمل میںلاکر بھمبر ،سماہنی اور برنالہ کے عوام کو ریلیف مہیا کیا جائے انہوںنے کہاکہ پاک آرمی میں اس وقت بھمبر سے تعلقرکھنے والے 2لیفٹیننٹ جنرل تعینات ہیں ہمارا ان سے بھی مطالبہ ہے کہ وہ بھمبرمیںCMHہسپتال اور کیڈٹ کالج کے قیام کیلئے اپنا کردار ادا کریں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
15 دسمبر میرپور میں ہونیوالی ہڑتال کی بھر پور حمایت کرتے ہیں اور آزاد کشمیر کی سیاسی لیڈر شپ کی مجرمانہ خاموشی بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر) 15 دسمبر میرپور میں ہونیوالی ہڑتال کی بھر پور حمایت کرتے ہیں اور آزاد کشمیر کی سیاسی لیڈر شپ کی مجرمانہ خاموشی کی بھی بھر پور مذمت کرتے ہیں کیونکہ آج صرف تاجر ہی وہ طبقہ رہ گیا ہے جو آزاد کشمیر میں اپوزیشن کا بھر پور کردار ادا کرتے ہوئے محکوم و مظلوم عوام کے غصب شدہ حقوق کی بازیابی کیلئے جدوجہد کر رہا ہے ان خیالات کا اظہار انجینئر خالد پرویز بٹ مرکزی صدر کشمیر فریڈم موومنٹ نے کیا انہوں نے کہا کہ مفت بجلی آزاد کشمیر کے عوام کا حق ہے اور ہمیں اس مطالبہ کو منطقی انجام تک پہنچانے تک چین سے نہیں بیٹھنا چاہیے کیونکہ آزاد کشمیر کی تمام سیاسی جماعتیں اور سیاسی لیڈر شپ کی خاموشی عوام کیلئے لمحہ فکریہ ہے اور عوامی حقوق کی بجائے وفاق پاکستان اقتدار حاصل کرنے کی نشاندہی کرتے ہیں ان کے اخباری بیانات پڑھ کر بحیثیت قوم ہمارے سر شرم سے جھک جاتے ہیں اگر اقتدار میں ہوں تو پاکستان کے گیت گاتے نہیں تھکتے اگر اقتدار سے نکال دئیے جائیں تو پھر حکومت پاکستان کے خلاف دھواں دار بیانات دینے شروع کر دیتے ہیں یہی وہ شرمناک کردار ہے جو ہمیں بکائو مال سمجھ کر ہمارے ساتھ سلوک کیا جا رہا ہے ہمیں نو آبادیاتی کا درجہ دیا گیا ہے اب وقت آ گیا ہے کہ ہم اپنے غصب شدہ حقوق پر کمپرومائز کرنے کی بجائے اپنے حقوق کی بازیابی کیلئے عوامی جدوجہد کریں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 18 دسمبر کو قائدین کی کال پر آزاد کشمیر میں بھی پہیہ جام ہڑتال کرینگے آزاد کشمیر میں کرپٹ حکمرانوں کا بوریا بستر گول بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر) 18 دسمبر کو قائدین کی کال پر آزاد کشمیر میں بھی پہیہ جام ہڑتال کرینگے آزاد کشمیر میں کرپٹ حکمرانوں کا بوریا بستر گول کرنے کیلئے تحریک انصاف میدان میں آ چکی ہے تحریک انصاف آزاد کشمیر 28 دسمبر کے بعد آزاد کشمیر کی بڑی سیاسی جماعت بن جائیگی عہدوں کی خواہش نہیں تحریک انصاف کے کارکنان کی حیثیت سے کام کرنا اور جماعت کو مضبوط بنانا میرا مشن ہے ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف ضلع بھمبر کے صدر چوہدری عابد محمود نے کشمیر پریس کلب بھمبر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ 28 دسمبر کو اسلام آباد میں آزاد کشمیر تحریک انصاف کا ورکر کنونشن منعقد ہو رہا ہے ورکر کنونشن میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان آزاد کشمیر کے حوالے سے جو بھی فیصلہ کرینگے سب کارکنان اس کو خوش دلی سے قبول کرینگے آزاد کشمیر سے کئی قدر آور شخصیات تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنے والی ہیں آزاد کشمیر کے سیاستدان اور عوام بھی تبدیلی کے خواہاں ہیں اور تحریک انصاف کے پلیٹ فارم سے آزاد کشمیر میں تبدیلی لانا چاہتے ہیں آزاد کشمیر کے عوام بھی جلد عمران خان کی قیادت میں آزاد کشمیر کے کرپٹ حکمرانوں سے نجات حاصل کرینگے انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر کے اندر بھی کرپش، لوٹ مار اور باریاں لینے کیلئے کرپٹ سیاستدانوں نے گٹھ جوڑ کیا ہوا ہے ٹوٹی نلکے اور گلیوں تھانہ کچہری کی سیاست ہو رہی ہے جس نے عوام کو ترقی اور خوشحالی کے بجائے پسماندہ اور مسائل میں گھیر رکھا ہے اگلے 6 ماہ میں آزاد کشمیر میں بڑی تبدیلی آنے ولای ہے انہوں نے کہا کہ جس طرح پاکستان میں ” گو نواز گو ” کا نعرہ سلوگن بنا چکا ہے جلد آزاد کشمیر میں ” گو کرپٹ نظام گو ” کا نعرہ گونجے گا 18دسمبر کو تحریک انصاف کے قائدین کے فیصلے کے مطابق آزاد کشمیر کے اندر بھی پہیہ جام ہڑتال کرینگے آئندہ الیکشن میں تحریک انصاف ہر حلقے سے اپنا امیدوار کھڑا کرے گی امیدواروں کو ٹکٹ میرٹ اور کارکردگی کی بنیاد پر جاری ہونگے فصلی بیٹرے کی تحریک انصاف میں کوئی گنجائش نہ ہے پریس کانفرنس کے موقع پر جوائنٹ سیکرٹری ضلع بھمبر چوہدری محمد اکمل گجر بھی ہمراہ تھے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر کے نو احی گا ئو ںبر سا لی میں معمو لی تلخ کلا می پر 4افراد نے فا ئر نگ بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر کے نو احی گا ئو ںبر سا لی میں معمو لی تلخ کلا می پر 4افراد نے فا ئر نگ کر کے ایک شخص کو شد ید زخمی کر دیا زخمی شخص کو فو ری طو ر پرڈسٹرکٹ ہیڈ کو ارٹر ہسپتا ل بھمبر پہنچا دیا گیا تھا نہ پو لیس بھمبر نے مقد مہ در ج کر کے تفتیش شروع کر دی تفصیلا ت کے مطا بق گز شتہ روز نو احی گا ئو ں بر سا لی کے رہا ئشی نعما ن احمد ولد محمد فیصل کو چند روز قبل قر یبی گا ئو ںکے لوگو ں نے دھو کے سے اغوا کر کے تشدد کا نشا نہ بنا یا تھا جس کا ملز ما ن کو شک تھا کہ انکے گا ئو ں کے ہی لڑ کے محمدسلیم نے اپنے سا تھیو ںسے تشدد کروایا ہے جس پر گز شتہ را ت دو نو ں گر وپو ںکے مذاکرا ت کے بعد رفع دفع ہو گئی تھی مگر دوسر ے دن صبح کے وقت 4ملز ما ن آصف ولد نو از،محمد نعما ن ولد محمد فیصل ،محمد وقا ص ولد محمد فیصل اور یا سر عر فا ت نے اسلح کے مسلح ہو کر مضرو ب محمدسلیم ولد نذر حسین سا کن بر سا لی کے گھر حملہ آور ہو ئے اور30بو ر پستول سے فا ئر نگ کر کے محمد سلیم کو شدید زخمی کر دیا زخمی ہو نے وا لے شخص کو ڈسٹر کٹ ہیڈ کو ارٹر ہسپتال بھمبر میںمنتقل کردیا گیا ہے پو لیس تھا نہ بھمبر نے مقد مہ در ج کر کے ملز مان کی تلاش شروع کر دی ہے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تھا نہ پو لیس بھمبر کی حدود میں پو لیس چیک پوسٹ سے چندگز کے فا صلے پر مسلح ڈکیتی بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) تھا نہ پو لیس بھمبر کی حدود میں پو لیس چیک پوسٹ سے چندگز کے فا صلے پر مسلح ڈکیتی 4ڈا کو گن پوا ئنٹ پر2کا ر سوارو ں سے ہزارو ںرو پے نقدی قیمتی موبا ئیل چھین کر فرار پو لیس تھا نہ بھمبر نے مقد مہ در ج کر کے تفتیش شروع کر دی تفصیلا ت کے مطابق گز شتہ روز رات12بجے کے قر یب صدر انجمن پٹوا ریاںوقانو ن گو ئیا ںطا رق بیگ اپنی فیملی کے ہمرا ہ چڑ یا ولہ میںشادی کی تقر یب میںشر کت کے بعد واپس بھمبر آرہے تھے کہ بڑ ھنگ چیک پوسٹ سے چند قدم کے فاصلے پر خواجہ ٹیکسٹا ئل ملز کے سا منے 4مسلح نقاب پوش ڈا کو ئوںنے سڑ ک بلا ک کر کے گن پو ائنٹ پرطارق بیگ اور انکے بیٹے عدیل بیگ فیملی کے ہمرا ہ اپنی کا ر نمبریMRAB824پر چڑ یا ولہ سے بھمبر آرہے تھے جبکہ دو سر ی گا ڑی LRV833جس میںطلعت محمود ولد آفتا ب عا لم ساکن کا لچھ سماہنی سوار تھے رو ک لیا اور ہزا روںرو پے نقدی اور قسمتی مو با ئیل چھین لئے اور موقع سے فرار ہو گئے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او سٹی نفر ی کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے اور علا قہ کی نا کہ بند ی کروادی ملز ما ن موقع واردا ت سے فرا ر ہو نے میں کا میا ب ہو گئے تھا نہ پو لیس نفری نے نا معلو م ملزما ن کے خلا ف مقدمہ د ر ج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
18 دسمبر کو پو را پاکستا ن بند کر یں گے 15دسمبر کو لاہو ر میں ہونیوا لے احتجا ج میں آزاد کشمیر بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) 18 دسمبر کو پو را پاکستا ن بند کر یں گے 15دسمبر کو لاہو ر میں ہونیوا لے احتجا ج میں آزاد کشمیر سے قا فلے شر کت کر یں گے 28دسمبر کے اسلا م آباد میں ہو نیوالے کنو نشن میں قا ئد تحر یک انصا ف آزادکشمیر کے با رے میں اہم اعلا ن کر ینگے تبد یلی مشن ہے وقت کے سا تھ سا تھ آزاد کشمیر اور پا کستا ن بھر سے قد آور شخصیات پی ٹی آئی میں شمولیت اختیا ر کر ینگی ان خیا لا ت کا اظہا ر پا کستا ن تحر یک انصا ف کے ضلعی صدر چو ہدری عا بد حسین اور جوائنٹ سیکر ٹر ی شہباز اکمل عرف پپو گجر کشمیر پر یس کلب بھمبر پر یس کا نفر نس کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ ن لیگ کی حکومت جو حر بے مر ضی اختیار کر ے پی ٹی آئی کے کا رکن اور عمرا ن خا ن کے جا ں نثا ر 15دسمبر کو پو را لا ہو ر بند کر ینگے ہما رے احتجا ج کو ئی نہیں رو ک سکتا ڈٹ کر مقا بلہ کر یں گے اگر گڑ بڑ ہو ئی تو حا لا ت کی ذمہ دا ر ن لیگ ہو گی انہو ں نے کہا کہ نیا پا کستا ن بنا نے کے لئے ہر قسم کی قر با نی دینے کے لئے تیا ر ہیں ہمیںاپنا معیا ر تعلیم بہتر کر نا ہے جب تک پڑ ھے لکھے لو گ آگے نہیں آئیں گے ملک میں تبد یلی نہیں آئے گی انہو ں نے مقا می مسائل کے حوا لے سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ آزاد کشمیر کے حکمرا نو ںنے قا نو ن سازی کی بجا ئے لو گو ںکو ٹو ٹی اور نلکے کی سیا ست میں الجھا دیا ہے ضلع بھمبر کی سڑ کیںٹو ٹ پھوٹ کاشکا ر ہیںبھمبر کو ضلع بنے ہو ئے 18سا ل ہو چکے ہیں مگر بد قسمتی سے ہم آج بھی پتھر کے دور میں رہ رہے ہیںانہو ں نے کہا کہ آزاد کشمیر میںسر کا ری تعلیمی ادا رو ںکا بیڑ ہ غر ق ہو چکا ہے لا کھو ںرو پے ما ہا نہ ایک ہا ئی سکو ل کا بجٹ ہے جبکہ طا لب علمو ںکی تعداد سینکڑو ںمیں ہے ضلعی ہیڈ کوارٹر میں پا سپو رٹ آفس کا قیا م انتہا ئی ضروری ہے دو ردراز سے لو گو ںکو میر پو ر جا نا پڑ تا ہے انہو ں نے کہا کہ ہمیںکسی عہدے کی لا لچ نہیںعمرا ن خا ن کے کا رکن کی حیثیت سے کا م کر تے رہیں گے انشا اللہ پو رے ملک میں6ما ہ کے اندر عو ام تبد یلی محسوس کر یں گے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آزاد کشمیر کے دو ر افتا دہ علا قو ں میں معیا ر تعلیم کو بہتر بنا نے کے لئے آرمی پبلک سکو ل سما ہنی کی خد مت بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) آزاد کشمیر کے دو ر افتا دہ علا قو ں میں معیا ر تعلیم کو بہتر بنا نے کے لئے آرمی پبلک سکو ل سما ہنی کی خد مت لا ئق تحسین ہے سما ہنی میں جب سے یہ ادا رہ قا ئم ہو اہے اس وقت سے معیا ر تعلیم میں دن بد ن بہتر ی آرہی ہے جس پر ہم پا ک فو ج اور ادا رہ ہذا کے انچار ج کے انتہائی مشکو ر ہیںان خیا لا ت کا اظہا ر سما ہنی کی ممتاز سیا سی وسما جی شخصیت سا بق ممبر ضلع کو نسل چو ہد ری محمد نسیم نے صحا فیو ںسے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ سما ہنی جیسے پسما ند ہ علا قو ںمیں پا ک فو ج نے ہما رے بچو ںکے روشن مستقبل کے لئے آرمی پبلک سکو ل کی برا نچ کھو ل کے سما ہنی کے رہا ئشیو ںکے دل جیت لئے ہیںانہو ں نے کہاکہ آرمی پبلک سکو ل سما ہنی کے ذمہ دا را ن نے آئے رو ز بد لتے حا لا ت اور تعلیمی معیا ر کے پیش نظر کمپیو ٹرلیبا ٹر ی سمیت تما م سہو لیا ت سے آراستہ سکو ل قائم کیا ہے اور اس میں بہتر ی لا نے کے لئے ہمہ وقت کو شا ں ہیںانہو ں نے کہا کہ تعلیمی معیا ر کو بہتر بنا نے اور شخصی نکھا ر کے لئے آرمی اپنا بھر پو ر کردار ادا کر رہی ہے جس پر ہم پا ک فو ج کے تما م ذمہ دا را ن کے انتہا ئی مشکو ر ہیںجنہو ں نے آزاد کشمیر کے دو ر افتا دہ علا قو ں میں تعلیمی جا ل بچھا یا اور ہما رے بچو ںکے مستقبل کو محفو ظ اورروشن بنا نے کے لئے آرمی پبلک سکو ل کا کر دار انتہا ئی اہم ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نا ئب تحصیلد ار را جہ انصر خا ن کا تبا دلہ بھمبر سے بر نا لہ کر دیا گیا مو صوف نے اپنے عہد ے کا چا رج سنبھا ل بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)نا ئب تحصیلد ار را جہ انصر خا ن کا تبا دلہ بھمبر سے بر نا لہ کر دیا گیا مو صوف نے اپنے عہد ے کا چا رج سنبھا ل کر کا م شروع کر دیا سینئر ممبر بو رڈآف ریو نیو کے دفتر سے جا ری ہو نے وا لے نو ٹیفکیشن کے مطا بق صدرقانو ن گو بھمبر را جہ انصر خا ن کا تبا دلہ بھمبر سے بر نا لہ کر دیا گیا ہے مو صوف نے اپنے عہد ے کا چا ر ج سنبھا ل کر کا م شروع کر دیا ہے بر نا لہ کے سیا سی وسما جی حلقوںنے را جہ انصر خا ن کی بطو ر نا ئب تحصیلد ار تعینا تی پر مبارکبا د پیش کی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سا بق سپیکر اسمبلی چو ہدری انو ار الحق ،سا بق ممبر ضلع کو نسل چو ہدر ی محمد یو سف درا ئیا ں بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)سا بق سپیکر اسمبلی چو ہدری انو ار الحق ،سا بق ممبر ضلع کو نسل چو ہدر ی محمد یو سف درا ئیا ں ، چو ہدر ی فضل علی ،صدر صرا فہ یو نین را جہ شو کت علی ،ٹھیکیدا ر محمد الیاس ،چو ہدر ی یو سف کا کا ،صدر کشمیر پر یس کلب حا جی نعیم گل ،چو ہدر ی سلیما ن یو نس درا ئیا ں ،چو ہدر ی تنو یر صا بر ،نا صر شر یف بٹ نے اپنے الگ الگ تعزیتی بیا ن میں حا جی ریا ض احمد کے سسر چو ہدری اللہ دتہ کے انتقال پر دلی رنج وغم کا اظہا ر کر تے ہو ئے مر حو م کے لئے دعا ئے مغفرت اور ورثا ء کے لئے صبرو جمیل کی دعا کی ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کشمیر پریس کلب بھمبر کا ایک تعز یتی اجلاس زیر صدارت را جہ نعیم گل منعقد ہو ااجلاس میںسا بق صدر نیشنل پریس کلب بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) کشمیر پریس کلب بھمبر کا ایک تعز یتی اجلاس زیر صدارت را جہ نعیم گل منعقد ہو ااجلاس میںسا بق صدر نیشنل پریس کلب ،سینئر کشمیر ی صحا فی اور پا کستا ن کے معروف اینکر پر سن مشتاق مہنا س اور محکمہ اطلاعا ت آزاد کشمیر( راولپنڈ ی ) کے ڈپٹی ڈا ئر یکٹرامجد منہا س کی والد ہ محتر مہ کی وفا ت پر انتہا ئی دکھ وغم کااظہار کر تے ہو ئے مر حو مہ کے بلند در جا ت کی بلند ی کے لئے فا تحہ خوانی اور پسما ند گا ن سے دلی ہمدردی کااظہا ر کیاہے اجلا س میںطا رق محمود ثاقب ،ناصر شر یف بٹ ،ملک شو کت حسین ،عزیز الر حمن نا ز،چو ہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ ،ڈا کٹر طا رق محمود شا کر ،چو ہدر ی عا طف اکر م ،مرزا ندیم اختر ،قا ضی انصر زما ن ،جہا نگیر پا شا ،فیصل صغیر شمیم ،شیراز پرو یز مشتاق ،چو ہدر ی سلیم سا گر ،ارشد محمود غاز ی ،محمد یا سین تبسم ،عا بد زبیر ،وحید مرا د ،راشد سبحا نی ،مہر ہیرا نے بھی شر کت کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر سے سما ہنی رو ڈما رچ سے قبل مکمل کرلی جائیگی سڑ ک کو بین الاقوامی اصو لو ں بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر سے سما ہنی رو ڈما رچ سے قبل مکمل کرلی جائیگی سڑ ک کو بین الاقوامی اصو لو ںکے تحت بنا یا یا رہا ہے معیار اور مقدا ر کو سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتاڈویژ ن میر پور میںپہلی دفعہ سڑ ک کواسفالٹ مشین کے زریعے بنا یا جا رہا ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر ایکسین شاہرا ت بھمبر چو ہدر ی ندیم اقبا ل نے صحافیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ بھمبر سے کو ٹ جیمل رو ڈ کو مکمل طو ربین الااقوامی اصو لو ںکے تحت بنا یا اور بھمبر سے سما ہنی رو ڈ کو بھی ما رچ سے قبل مکمل کر دیا جا ئے گاسما ہنی چو کی رو ڈفیز تھر ی کا کا م شروع کر دیا گیا جو چند دنو ں تک مکمل ہو جا ئیگاانہو ں نے کہا کہ سما ہنی سے چو کی رو ڈ بھی ما ر چ میں مکمل کر دی جا ئیگی تاکہ لو گوں کو سفر کرنے میںآسا نی ہو سکے انہو ں نے کہاکہ لنک رو ڈ کا کا م بھی جلد شروع کر دیا جا ئیگا اور معیا ر پر کو ئی سمجھو تہ نہیں کیا جا ئیگا۔