لارڈز (جیوڈیسک) برطانوی فٹ بال پریمیئر لیگ میں مانچیسٹر یونائیٹڈ کی طرف سے کھیلنے والے جرمن فٹ بالر باسٹیان شُوائنس ٹیگر نے سربیا کی ٹینس کھلاڑی اینا ایوان اوویچ کے ساتھ گھر بسا لیا۔
برطانوی فٹ بال پریمیئر لیگ میں مانچیسٹر یونائیٹڈ کی طرف سے کھیلنے والے جرمن فٹ بالر باسٹیان شُوائنس ٹیگر نے سربیا کی ٹینس کھلاڑی اینا ایوان اوویچ کے ساتھ گھر بسا لیا۔
دونوں کھلاڑیوں کا معاشقہ سن 2014 میں شروع ہوا تھا جس کے بعد دونوں اٹلی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔
شوائنس ٹیگر کو یورو 2016 کے سیمی فائنل میں فرانس کے خلاف ایک پینلٹی کک ضائع کرنے پر کافی اعتراضات کا سامنا کرنا پڑا تھا۔