ٹرمینل کے گیٹ کو غیر محفوظ قرار دیا گیا تھا، چوہدری نثار علی خان۔ یہ گیٹ دہشت گردوں کی نظر میں تھے، وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار۔ سندھ حکومت کی جانب سے کوئی کارروائی نہیں کی گئی، چوہدری نثار۔ پانچ دہشت گرد اسی گیٹ سے داخل ہوئے جس کی نشاندہی کی گئی تھی ، چوہدری نثار۔ سندھ خکومت کو بتایا تھا دہشت گردوں نے ریکی کر لی ہے، چوہدری نثار۔