دہشت گردی کے خلاف پوری قوم متحد ہے: پیر امین الحسنات

Pir Amin Hasnat

Pir Amin Hasnat

واشنگٹن (جیوڈیسک) وفاقی وزیر مملکت برائے مذہبی امور پیر امین الحسنات شاہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف پوری قوم متحد ہے۔ دینی مدارس کے نصاب میں تبدیلی کے ساتھ آڈٹ کرانے کے لیے تیار ہیں۔

سانحہ پشاور کے بعد بننے والے قومی ایکشن پلان پر مکمل عملدرآمد کیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ پلان میں شامل اصلاحات پر دینی مدارس عمل کرنے کے لیے تیار ہیں۔