دہشتگردی کیخلاف غیر ممعمولی فیصلے کرنے کاوقت آ گیا، اراکین پارلیمنٹ

Parliament

Parliament

اسلام آباد (جیوڈیسک) ارکان پارلیمنٹ کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف غیر ممعمولی فیصلے کرنے کا وقت آ گیا۔ قومی اسمبلی میں آج پیش کیے جانے والے ترمیمی بل منظور کر لیے جائیں۔

پارلیمنٹ کے باہر گفتگو میں ارکان کا مزید کیا کہنا تھا۔ آپ کو بھی سنواتے ہیں۔