کراچی (پ ر) سائبان سٹیزن کمیو نٹی بورڈ کے چیئرمین عالم علی نے آرمی چیف اور D.G رینجرز سے اپیل کی ہے کہ پاکستان بالخصوص کر اچی میں د ہشت گر دی انتہا ء پسندی اور کر پشن کے خاتمے کیلئے شہری حکومتوں کے نظام کے تحت اختیارا ت کو نچلی سطح پر منتقل کر کے عو ا م کو اقتد ارمیں شا مل کیا جائے۔
انہوں نے کہا کہ بلد یاتی ادارے سیا ست کی نر سر ی ہو تے ہیں لہذا اسکو سیا ستدانوں کی مداخلت سے پا ک کیا جا ئے اور بلدیاتی الیکشن غیر جماعتی بنیا دوں پر کر ایا جا ئے ۔تا کہ نچلی سطح کے لو گ سیاست سے آگہی کے بعد جب قو می وصو با ئی اسمبلیوں میں جا ئیں تو نہ صر ف قا نون سا زی کر سکیں بلکہ اس پر عمل کرا کر ملک کی تر قی و خو شحالی میں اپنا بھر پو ر کر دار ادا کر سکیں۔