دہشت گردی کے خدشات کسٹم ہائوس کی بھی سیکیورٹی سخت

Customs

Customs

کراچی (جیوڈیسک) کسٹم ہائوس کے اطراف کنٹینرز لگا کر سیکیورٹی حصار بنایا گیا ہے جب کہ کسٹم ہائوس میں آنے جانے والوں کی بھی سخت چیکنگ کی جارہی ہے۔

کسی کو بھی بغیر کارڈ اندر جانے کی اجازت نہیں دی جارہی ہے۔کلکٹر کسٹم انفورسمنٹ طارق ہدیٰ نے گزشتہ روز سیکیورٹی کے انتظامات کا جائزہ لیا۔