دہشتگردوں کیخلاف کارروائی نہ کرنے پر ڈی ایس پی رورل مردان معطل

Terrorism

Terrorism

پشاور (جیوڈیسک) دہشت گردوں کے خلاف کارروائی نہ کرنے پر ڈی ایس پی رورل مردان عبدالصمد خان کو معطل کر دیا گیا ہے۔

خیبر پختونخوا پولیس کے ترجمان کے مطابق ڈی ایس پی عبدالصمد خان پرقانون شکن عناصر سے روابط رکھنے کے الزام پر انسپکٹر جنرل خیبرپختونخوا ناصر خان درانی نے ڈی ایس پی رورل مردان کو معطل کیا ہے۔