دہشت گردی کیخلاف جنگ میں ایرانی تجربات سے فائدہ اٹھانے کی ضرورت ہے: عراق

Iraq

Iraq

بغداد (جیوڈیسک) عراق کے وزیر خارجہ ابراہیم الجعفری نے کہا ہے کہ ان کے ملک کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ایران کے تجربات سے فائدہ اٹھانے کی ضرورت ہے۔