دہشت گردانہ حملے میں نومسلم ذیل ملوث ہے : نیویارک پولیس

New York Police

New York Police

نیویارک (جیوڈیسک) نیویارک پولیس کمشنر بل بریٹن نے کہا پولیس افسروں پر حملہ کرنے والے 32 سالہ حملہ آور ذیل تھامپسن نے 2 برس قبل اسلام قبول کیا۔ واقعہ دہشت گردی ہے۔