راولپنڈی (جیوڈیسک) ڈاکٹر طاہر القادری کی جدوجہد کو ناکام بنانے کے لئے کالعدم تنظیموں کو ملک بھر میں ریلیاں نکالنے کا کام سونپا گیا ہے، اس طرح کی سیاسی دہشت گردی اقتدار کی ڈوبتی ناؤ کو نہیں بچا سکتی۔
وہ انقلابی دھرنے میں آنے والے انجمن طلبہ اسلام کے کارکنوں کے استقبال کے موقع پر گفتگو کر رہے تھے۔ اس موقع پر ملک منظور احمد، قیصر خان، علی اصغر اور چوہدری وقاص بھی موجود تھے۔