دہشتگردوں کی فائرنگ سے کارڈیلر کی ہلاکت پر رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت

Karachi

Karachi

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی نے کہا ہے کہ بھتا نہ دینے پر گینگ وار کے دہشت گردوں کی فائرنگ سے جاپانی کار ڈیلرکی ہلاکت قابل نذمت ہے۔

رابطہ کمیٹی کے مطابق کراچی میں بدنام زمانہ گینگ وار کے دہشت گردوں کی سنگین مجرمانہ کا رروائیوں میں تیزی سے اضافہ ہور ہا ہے۔ کار ڈیلر کی ہلاکت کا واقعہ افسوسناک اور قابل مذمت ہے۔