دہشتگردوں کو پھانسی سے جی ایس پی اسٹیٹس متاثر نہیں ہو گا، خرم دستگیر

Khurram Dastgir

Khurram Dastgir

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کو پھانسی دینے سے جی ایس پی اسٹیٹس متاثر نہیں ہوگا، خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ یورپی یونین اور دیگر ممالک دہشت گردی کے خاتمے کے لئے تعاون کو تیار ہیں۔ خرم دستگیر نے اس امید کا بھی اظہار کیا کہ پاکستان جی ایس پی اسٹیٹس کے تحت برآمدات کا ہدف پورا کرے گا۔