راولپنڈی : انجمن طلباء اسلام کے زیرِاہتمام آرمی پبلک سکول کے باہر مختلف سکول و کالجز کے طلباء نے احتجاجی مظاہرہ کیا ۔طلباء نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھائے ہوئے تھے ۔جن پر پاک فوج کے ساتھ مکمل حمایت کا اعلان کیا گیا۔ اور پاکستان دشمن عناصر اور دہشتگرد وں کو واضع پیغام دیا گیا کہ وہ ایسی بزدلانہ حرکتوںسے باز آ جائیں ۔انجمن طلباء اسلام اسلام آباد کے سٹی ناظم شہیر سیالوی نے کہا کہ ملک گیر احتجاج دہشتگردوں کی خاتمے تک جاری رکھیں گے انھوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ دہشتگردوں کوجلد سے جلد پھانسی دی جائے۔
Protest
Protest
Protest
میڈیا سیل انجمن طلباء اسلام محمد عثمان ملک 0315-5016563