فوجی کارروائی قوم کا فیصلہ

MWM

MWM

اسلام آباد (جیوڈیسک) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف فوجی کارروائی قوم کا فیصلہ ہے جس پر فوری عملدرآمد کیا جائے نواز شریف پارلیمانی جماعتوں کے اجلاسوں کے نام پر طالبان دہشت گردوں کے خلاف کارروائی میں خلل پیدا کررہے ہیں۔