فیصل آ باد: ٹیکسٹائل ملز میں آتشزدگی، لاکھوں روپے کا مال خاکستر

Fire

Fire

فیصل آ باد (جیوڈیسک) ستیانہ روڈ پر ٹیکسٹائل ملز میں آتش زدگی سے لاکھوں کا سا مان جل کر خاکستر ہو گیا۔ ریسکیو ٹیم نے کئی گھنٹے کی کوشش کے بعد آگ پر قابو پایا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق ستیا نہ روڈ پر واقع ٹیکسٹائل ملز میں اچا نک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے ہی ملز کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔