تھائی لینڈ : جھڑپوں میں 4 باغی ہلاک

Thailand Rebels Killed

Thailand Rebels Killed

تائی پے (جیوڈیسک) تھائی لینڈ کے جنوب میں سکیورٹی فورسز اور باغیوں کے مابین ہونے والی جھڑپوں میں چار مبینہ باغی ہلاک ہو گئے۔