تھائی لینڈ میں 11 ماہ بعد مارشل لا اٹھا لیا گیا

Thailand

Thailand

بنکاک (جیوڈیسک) تھائی لینڈ میں 11 ماہ بعد مارشل لاء اُٹھا لیا گیا۔ فوجی ترجمان نے یہ اہم اعلان ٹی وی پر کیا ہے۔ لیکن فوجی حکمرانوں نے اہم اختیارات اپنے پاس ہی رکھے ہیں۔

گزشتہ برس مئی میں سابق آرمی چیف نے مظاہروں کے سبب وزیر اعظم ینگ لک شینا واترا کو ہٹا کر اقتدار سنبھالا اور مارشل لاء لگایا تھا۔