بنکاک (جیوڈیسک) تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں ایک مسافر کشتی کے انجن میں دھماکہ ہوا۔ دھماکے سے کشتی میں سوار 60 افراد زخمی ہو گئے۔
زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
جہاں دو افراد کی حالت تشویشناک ہے۔ حکا کا کہنا ہے کہ دھماکے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے تاہم پولیس کی ابتدائی تحقیقات کے مطابق دھماکا گیس ٹینک میں دو مختلف گیسوں کے ملنے کے باعث ہوا ہے۔