تھر میں رانی کھیت کی بیماری سے 4 مور ہلاک

Peacock

Peacock

تھر پارکر (جیوڈیسک) تھر کے صحرا میں ایک بار پھر موروں کی ہلاکت کا سلسلہ شرو ع ہو گیا ہے۔ اور رانی کھیت کی بیماری میں مبتلا ہو کر 4 مور ہلاک ہو گئے ہیں۔

مقامی ذرائع کے مطابق رانی کھیت کی بیماری سے گاوٴں عاقل کی دھنی میں 3 مور ہلاک ہوئے جبکہ گاوٴں گوراڈو میں ایک مور ہلاک ہوا۔ چند ماہ پہلے بھی تھر میں رانی کھیت کی بیماری سے سیکڑوں مور ہلاک ہو گئے تھے۔