تھر پارکر : غذائی قلت سے ایک بچہ جاں بحق ، اموات 70 ہوگئیں

child

child

تھر پارکر (جیوڈیسک) تھرپارکر کے علاقے نگر پارکر کے سرکاری اسپتال میں 6ماہ کا بچہ انتقال کر گیا ہے۔

اسپتال ذرائع کے مطابق غذائی قلت اور مختلف بیماریوں کے سبب اموات کا سلسلہ تاحال جاری ہے ، نگرپار کر کے اسپتال میں زیر علاج 6 ماہ کا بچہ آج صبح انتقال کر گیا۔ جس کے بعد رواں ماہ مرنیوالے بچوں کی تعداد 70 ہوگئی ہے۔