قومی اسمبلی : ہاس بزنس ایڈوائزری کمیٹی قائم

National Assembly

National Assembly

پاکستان (جیوڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اکیس رکنی ہاس بزنس ایڈوائزری کمیٹی تشکیل دے دی۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق بزنس ایڈوائزری کمیٹی قائد ایوان اور قائد حزب اختلاف کی مشاورت سیقائم کی گئی۔

جس میں مسلم لیگ ن ، پیپلزپارٹی ، پاکستان تحریک انصاف سمیت دیگر جماعتوں کے ارکان شامل ہیں۔ ایڈوائزری کمیٹی اسمبلی کے ایجنڈا امور طے کرے گی۔