نیویارک (جیوڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ میں پاکستانی ثقافت پیش کرنے پر فخر ہے۔
ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے اقوام متحدہ کےجنرل اسمبلی ہال میں یوم پاکستان کی تاریخی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مزید کہا کہ کہاکہ صوفی ازم دنیا میں منصفانہ معاشرے کےقیام کی علامت ہے، 140 سےزائد ممالک کے نمائندے ہمارا کلچر اور موسیقی دیکھنے اور سننے آئے ہیں۔