چور دوکان کے تالے توڑ کر میڈیکل سٹور سے ہزاروں روپے نقدی و موبائل فون چوری کر کے فرار

مصطفی آباد/للیانی: نا معلوم چور دوکان کے تالے توڑ کر میڈیکل سٹور سے ہزاروں روپے نقدی و موبائل فون چوری کرکے فرار۔

تفصیلات کے مطابق محلہ باغیچی میں نا معلوم چور گزشتہ رات ڈاکٹر محمود چوہدری کے میڈیکل سٹور کے تالے توڑ کر ہزاروں روپے نقدی و موبائل فون چوری کرکے فرار ہو گئے۔